'بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو دیکھ کر ٹنڈولکر کی یاد آنے لگتی ہے' - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر بھی بابر اعظم اور ویرات کوہلی کے گرویدہ۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates BabarAzam ViratKohli

ویسٹ انڈیز سابق مایہ ناز فاسٹ بولر این بشپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سپر اسٹار بلے باز بابر اعظم اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی تکنیک کو دیکھ کر عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کی یاد آنے لگتی ہے۔

سابق زمبابوین فاسٹ بولر پومی بینگوا کے ساتھ انسٹاگرام لائیو سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے این بشپ کا کہنا تھا کہ مجھے اپنے کیریئر کے دوران بھارت کے عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کو بولنگ کرنے کا موقع ملا، وہ تکنیکی طور پر سب سے بہتر تھے اور وہ سیدھا کھیلنے کی کوشش کرتے۔سابق فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ میں نے یہی بات بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی بیٹنگ میں دیکھی ہے کہ وہ بھی سیدھے بلے سے کھیلتے ہیں۔

گزشتہ دو سالوں کے درمیان بابر اعظم اور ویرات کوہلی کے درمیان موازنہ کافی بڑھ گیا ہے کیونکہ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں اور ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ میں بلے بازوں کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں۔ واضح رہے کہ بابر اعظم ٹیسٹ میں 45، ون ڈے 54 سے زائد اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 50 سے زائد کی بیٹنگ اوسط رکھتے ہیں۔

دوسری جانب بھارتی کپتان ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں 53 سے زائد، ون ڈے کرکٹ میں 59 سے زائد جبکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بھی 50 سے زائد کی کیریئر اوسط رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'بابر اعظم میں ٹنڈولکر اور کوہلی کی جھلک'‘بابر اعظم میں ٹنڈولکر اور کوہلی کی جھلک’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی کشمیریوں کیلئے وکالت، ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی: شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ جس طرح وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کی دنیا بھر میں وکالت کر رہے ہیں ماضی میں اسکی مثال نہیں ملتی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمتوزیر اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمت ARYNewsUrdu ChamanBlast PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذموزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذم Read News PMImranKhan chamanblast Chaman condemned ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا شجرکاری مہم میں شریک عوام سے اظہار تشکراسلام آباد : وزیر اعظم نے ملک گیر شجرکاری مہم میں بھرپور عوامی شرکت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوئردیر سمیت ملک بھر میں عوام نے شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمتاسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان نے چمن دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »