'اپوزیشن ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہو

ئے کہا ہر دو ماہ بعد اپوزیشن ایک ایسا اقدام اٹھا لیتی ہے جس سے سیاسی تلخی میں اضافہ ہوتا ہے،

جب اپوزیشن رہنما ناکام ہوتے ہیں تو اداروں کیخلاف مہم جوئی شروع کر دیتے ہیں یہ مناسب رویہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد، ووٹنگ جمعرات یا جمعے کو ہونے کا امکان12:10 PM, 11 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی سپیکر قاسم سوری بھی بول پڑے، دل کی بات کہہ دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کہتے ہیں نواز شریف کو شدید علالت پر ریلیف کیونکہ غیرجانبدار اعلی درجےکےجھوٹےبھی ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقات ArmyChief QamarJavedBajwa ChineseLiberationArmy DeputyCommander Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے چینی فوج کے ڈپٹی کمانڈر کی اہم ملاقاتآرمی چیف سے چینی فوج کے ڈپٹی کمانڈر کی اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقات ISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شائستہ پرویز ملک نے ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہنما شائستہ پرویز ملک نے کہاہے کہ ڈپٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »