'ارطغرل غازی' پر پاکستانی شوبز ستارے منقسم - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'ارطغرل غازی' پر پاکستانی شوبز ستارے منقسم تفصیلات جانیں: Ertugrul ErtugrulGazi

گزشتہ ماہ سے پاکستان ٹیلی وژن پر نشر ہونے والے ترک ڈرامے 'دیریلیش ارطغرل' جسے اردو میں ڈبنگ کرکے 'ارطغرل غازی' کے نام سے چلایا جا رہا ہے پر پاکستانی شوبز شخصیات میں زبردست بحث شروع ہوچکی ہے۔

شان شاہد نے رواں ماہ کے آغاز میں کہا تھا کہ وہ ترک ڈراموں کے خلاف نہیں ہیں مگر وہ ایسے ڈراموں کو سرکاری ٹی وی پر چلانے کے خلاف ہیں، کیوں کہ وہ عوام کے ٹیکس سے چلتا ہے اور سرکاری سطح پر بیرون ممالک کے ڈراموں کی تشہیر نہیں ہونی چاہیے۔ یاسر حسین نے لوگوں کو مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ جب ان کے بھائی کو بینک سے، بہن کو اسکول سے اور ابو کو نوکری سے نکال کر ترک لوگوں کو نوکریاں دی جائیں گی تب انہیں اندازہ ہوگا وہ کیا کہہ رہے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ اچھی بات ہے کہ 'ارطغرل غازی' کو پی ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے اور شائقین اسے سراہ رہے ہیں۔ منشا پاشا نے اپنی دوسری ٹوئٹ میں فلم ساز سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا کی مثال دی اور اس بات پر حیرانگی کا اظہار کیا کہ پاکستانی شوبز کا مواد اتنا اچھا کیوں نہیں ہے؟ علی کاظمی کی طرح گوہر مرزا نے بھی ترک ڈرامے کی تعریف کی اور کہا کہ اس ڈرامے کو ہماری انڈسٹری کے لوگوں کو اپنے لیے خطرہ نہیں سمجھنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل غازی کی دھوم، حریم شاہ کس کا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں؟لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پاکستان میں تیزی سے مقبول ہوتی ترکش سیریز’ارطغرل غازی ‘ کا مرکزی کردار ’حلیمہ کنجری دی پتر Gordoglo 125 سال تک حق کےلیے لڑنے والا مجاہد کون؟ جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں👆👆👆👆
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی اسلامی تہذیب سکھانے والا ڈراما ہے: مہوش حیاتلاہور: (ویب ڈیسک) تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مشہور ترک ڈرامہ ارطغرل غازی نہ صرف تعلیم پھیلانے بلکہ اسلامی تہذیب سکھانے والا ڈراما ہے۔ 😂😂😂 یہ اپنے آپ کو زیادہ خوبصورت سمجھتی ھے۔ MehwishHayat first liberal talkin sane in Pakistan.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کر دیا: وینا ملکلاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ ترکی کے مشہور ڈرامےارطغرل غازی نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کردیا ہے۔ یہ اپنا گندہ جسم لے کر کہاں جائے گی؟ Is ka jism imran khan ki marzi🤪 iVeenaKhan Behtreeen good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی انڈسٹری کو تباہ ہونے سے بچنا ہے تو۔۔۔ ارطغرل ڈرامے پر وینا ملک بھی ...کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ و میزبان وینا ملک کا کہنا ہے کہ ترک ڈرامے ”ارطغرل“ نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کردیا ہے۔اداکارہ وینا ملک نے ترک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کی پاکستان میں نشریات، مہوش حیات کو بھی ایک مرد اداکار پسند آگیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے ترک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں بہادر جنگجو اللہ خیر ہی کرے پھر....
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Anjum Farooq : انجم فاروق:- ’’ارطغرل غازی ‘‘اور’’عشقِ ممنوع‘‘… (1)صدیوں کی تحقیق بتاتی ہے کہ انسان کی دماغی ترقی کی راہ میںسب سے بڑی رکاوٹ اس کے تقلیدی عقائدہوتے ہیں۔یہ عقائد اسے ابھرنے نہیں دیتے‘ ورنہ کوئی ایسی بندش نہیں ‘ پڑھیئےانجم فاروق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates Superb coulumn
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »