'اب ہم مزید پیسے نہیں دے سکتے عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر چیکو کا تہلکہ خیز بیان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اب ہم مزید پیسے نہیں دے سکتے، عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر چیکو کا تہلکہ خیز بیان

ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ جہانگیر چیکو کہہ رہے ہیں کہ میں نے عمران خان سے کہا کہ میں اور انیل مسرت دیوالیہ ہو چکے ہیں، اب ہم مزید پیسے نہیں دے سکتے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے مالی مدد کی اپیل کی تھی ۔

عمران خان کو پیسے دیکر ہم خود دیوالیہ ہو گئے ہیں، انیل مسرت بھی دیوالیہ ہو گیا ہے. اب مزید پیسے نہیں دے سکتے... جہانگیر چیکو

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

A.a sir Plz response us We are students of university of Gujrat Lahore sub campus. We are in trouble

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے وار تیزمزید 653 افراد وائرس کا شکار ہو گئےملک بھر میں کورونا نے حملے تیز کر دیئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.45 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے خواہاں: وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان، امریکہ کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شارک کے حملے کے بعد مصر کا ساحل سیلمصری حکام نے بحیرہ احمر کے ساحل کے ایک علاقے کو سیاحوں کے لیے بند کر دیا ہے۔ یہ اقدام ایک دن قبل شارک کے حملے میں ایک آسٹرین خاتون سیاح کی ہلاکت اٹھایا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مخالفین کے پاس توشہ خانہ کے سوا کچھ نہیں، تحریک انصافلاہور،فیصل آبادپی ٹی آئی رہنمائوں نے کہا ہے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کے لیے بری خبر، بجلی 9 روپے 42 پیسے مہنگی کرنے کی منظوریاب ایم کیو ایم کو کوئی مہنگائی نظر نہیں آئے گی عمران خان کے دور حکومت میں تو روزانہ مہنگائی نظر آتی تھی اب امیر ہو گئے ہو یا بےضمیر ہو گئے ہو CMShehbaz لعنت اس جوکر پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حسن علی کی اہلیہ نے پاکستان کے 'دو پسندیدہ' کرکٹرز کے نام بتادیےکرکٹر کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں سوشل میڈیا صارفین نے ان سے کی سوالات پوچھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »