Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

ملک میں سونے کی قدر میں بڑی کمی

10 گرام سونے کی قیمت 1586 روپے کمی سے ایک لاکھ 24 ہزار 571 روپے ہوگئی ہے
شائع 22 جون 2022 06:18pm
عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1842 ہے۔  فوٹو — فائل
عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1842 ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم 1850 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 45 ہزار تین سو روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1586 روپے کمی سے ایک لاکھ 24 ہزار 571 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر دس فیصد اضافے کے بعد 1842 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔

پاکستان

Gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div