فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ
Redirecting to full article in 5 second(s)...
فیصل آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں دوبارہ تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے جس سے پازیٹو شرح6فیصدپر آگئی اورگزشتہ 24گھنٹوں میں مزید56نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں