بالائی علاقوں میں تین فِٹ سے زیادہ برف باری کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ غذر میں نظامِ زندگی مفلوج ہوگئی۔