کراچی: پی ٹی آئی ایم این اے نے لاک ڈاﺅن کی دھجیاں اڑادیں، بیٹے کی ولیمہ تقریب میں سینکڑوں افراد کی شرکت

Aug 01, 2021 | 23:38:PM
کراچی: پی ٹی آئی ایم این اے نے لاک ڈاﺅن کی دھجیاں اڑادیں، بیٹے کی ولیمہ تقریب میں سینکڑوں افراد کی شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان نے لاک ڈاﺅن کی دھجیاں اڑا دیں ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں لاک ڈاﺅن کی دھجیاں اڑا دی گئیں،پابندی کے باوجود ایم این اے اسلم خان کے بیٹے کی ولیمے کی تقریب ہوئی ،اسلم خان کے بیٹے کے ولیمے میں 500 افراد نے شرکت کی۔
کورونا ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزیوں پرپولیس آئی اورسرزنش کرکے چلی گئی ،اسسٹنٹ کمشنر بھی بغیر کارروائی کے چلے گئے ،پولیس کا کہناتھا کہ انتظامیہ کے بغیر کوئی کارروائی نہیں کر سکتے ۔

یہ بھی پڑھیں: نذیرچوہان کی معافی میں کس میں اہم کردار ادا کیا؟ اہم انکشافات