پنجاب میں تعلیمی اداروں کی گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان

Redirecting to full article in 0 second(s)...

05:28 PM, 29 Jul, 2021, متفرق خبریں, تعلیم و صحت, لاہور: پنجاب میں طلبہ کی گرمی کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا ۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اعلان کردیا ہے۔