سونا فی تولہ کتنا مہنگا ہوا ؟ جانیے

Jul 29, 2021 | 17:42:PM
سونا فی تولہ کتنا مہنگا ہوا ؟ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونا مہنگا فی تولہ سونا 950 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 10 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونا 815 روپے مہنگا ہو کر 94 ہزار 736 روپے کی سطح پر آگیا۔ عالمی بازار میں فی اونس سونا 23 ڈالر کے اضافے سے 1822 ڈالر پر فروخت ہوا۔ چاندی کی قیمت 1460 روپے پر مستحکم۔ 
یہ بھی پڑھیں:مسجد الحرام کے توسیعی منصوبے کا آغاز