'ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے'

Redirecting to full article in 0 second(s)...

اسلام آباد :وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نوازشریف اور افغان سیکیورٹی ایڈوائزر کی ملاقات پر کہا ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے۔