یہ ویڈیو آپ کو ہلا کر رکھ دے گی - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اس کو دیکھنے کا اثر کسی بجلی کے جھٹکے جیسا ہوسکتا ہے youtube socialmedia DawnNews

سوشل میڈیا کا استعمال آج کل بہت زیادہ بڑھ گیا ہے بلکہ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اس کے بغیر زندگی بیشتر افراد کو ادھوری محسوس ہوتی ہے۔

اور جب سوشل میڈیا سائٹس کی بات ہو تو سب سے زیادہ وقت ویڈیوز دیکھتے ہوئے گزرتا ہے اور اس حوالے سے گوگل کی ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔مگر نیچے موجود ویڈیو جیسی فوٹیج شرطیہ آپ نے نہیں دیکھی ہوگی۔ نیش مکاڈو نامی یوٹیوبر نے اسے اپ لوڈ کیا ہے جو محض 6 سیکنڈ کی ہے مگر اس کا اثر آپ کو کئی منٹ یا ہوسکتا ہے گھنٹوں تک دنگ کرسکتا ہے۔اس بارے میں ہم زیادہ تو نہیں بتاتے کہ کیا ہوگا مگر اس کو دیکھنے کا تجربہ بجلی کے زبردست جھٹکے جیسا ہوسکتا ہے جیسے آپ نے کوئی خوفناک خواب دیکھ لیا ہو۔ویسے فکرمت کریں ہمیں بھی یہ دیکھ کر ایک زبردست جھٹکا لگ چکا ہے، جس کا اثر کافی دیر تک برقرار رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

do u know how pathetic ur this tweet is...? says all about who is leading ur digital...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اب 31 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے، فضل الرحمٰن، یہ خودکشی ہوگی، وزیرداخلہاب 31 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے، فضل الرحمٰن، یہ خودکشی ہوگی، وزیرداخلہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، پولیس آفیسر کے سر پر جوئیں تلاش کرنے والے بندر کی ویڈیو وائرلبھارت کی ریاست اترپردیش کے تھانے میں بندر نے انٹری دی اور 20 منٹ تک پولیس آفیسر کے سر پر بیٹھ کر جوئیں تلاش کرتا رہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ان کی پہلے ہی مت ماری گٸی ہے تو ان کی جوٸیں بھی مار رہا ہے پھر یہ ہم سے لڑتے وقت کیا ماریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ منفرد فون خریدنا پسند کریں گے؟ - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امید ہے کہ مولانا فضل الرحمان دھرنا نہیں کریں گےکیونکہ یہ خود کشی ہے:اعجاز شاہامید ہے کہ مولانا فضل الرحمان دھرنا نہیں کریں گےکیونکہ یہ خود کشی ہے:اعجاز شاہ Pakistan FederalInteriorMinister IjazShah MediaTalk pid_gov MoulanaOfficial PTIofficial MoIB_Official pid_gov MoulanaOfficial PTIofficial MoIB_Official Or yeah jamhoriyat key katil hain, sharam nahi atti.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

”یہ ریاست مدینہ نہیں“، عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم کی بات کی وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیرس میں چاقو سے حملے کا واقعہ، ملزم کے پاس داعش کی پروپیگنڈا ویڈیو بھی برآمدپیرس: فرانسیسی دارالحکومت میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر چاقو سے ہلاکت خیز حملے کے سلسلے میں انتہا پسندانہ مسلم نظریات کے شبہات زور پکڑتے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »