یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، نئی قیمتوں کا اعلان وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو بھجوا دی، سمری میں پیٹرول 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا نے اپنی سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی ہے، اوگرا حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر قیمتیں برقرار بھی رکھی جاسکتی ہیں۔

نئی قیمتوں کا اعلان وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد ہوگا، وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان آج کرے گی۔خیال رہے کہ 15 روز قبل حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا، پیٹرول کی موجودہ قیمت 103.97 روپے فی لیٹر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

Wow

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قدر میں گراوٹ، یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑی براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اب یہ گاڑی 11 لاکھ روپے میں صارفین کو دستیاب ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کنٹرول نہ ہوسکی، ایک ماہ میں اشیائےخورونوش کی قیمتوں میں12فیصد اضافہلاہور: (دنیا نیوز) مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے ہوا ہو گئے، ایک ماہ میں اشیائےخورونوش کی قیمتوں میں12فیصد تک اضافہ ہوا، ضلعی افسران فیلڈ میں جانے کےبجائے سب اچھا کی رپورٹس دینے پر لگ گئے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رپورٹس سے اعلیٰ حکام کو آگاہ کردیا۔ صرف خبر چلاتے ہیں اپ لوگ، حقیقت بھی ساتھ بتایا کریں۔ 1- ملک میں جو 85% آلو پیدا ہوتا ہے اس کی کاشت ابھی ہوئی ہے جو کہ دسمبر، جنوری اور فروری کے مہینوں میں مارکیٹ میں میسر ہوگی۔ 2- ٹماٹر صرف سرد علاقوں کا مارکیٹ میں آرہا ہے، گرم علاقوں کا فروری میں میسر ہوگا۔ یہ ھٸے پی ٹی آٸی کی کارکردگی افسوس جب تک مُلک کی بیوروکریسی پوری زیمداری سے کام نہیں کرے گی یہ مافیا ان کو شکست دیتا رہے گا بیوروکریسی کام نہیں کرتی اور بدنام حکومت ہوتی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی مسلمانوں کو عیدمیلادالنبیﷺ کی مبارکباداسلام آباد: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے مسلمانوں کو عیدمیلادالنبیﷺ پر مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں درود و سلام کی گونج میں جلوس رواں دواںحضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے یومِ ولادت پر ملک بھر میں جشن منایا جا رہا ہے، فضاؤں میں درود و سلام کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ Cornoa virus k chance ziyada hain stop koi b nahi hua
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی انڈکس میں 1900 سے زائد پوائنٹس کی کمیآج کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی کا رجحان رہا اور ایک موقع پر انڈکس میں 1929 پوائنٹس کم کر 39257 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا رہا۔ پاکستان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی انڈیکس میں 1800پوائنٹس کی کمیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی  اور پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس میں 1800 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »