یو پی ایس سی: سرکاری ملازمت کے لیے دنیا کا سخت امتحان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہر سال 10 لاکھ سے زیادہ امیدوار تین مراحل کے مشکل امتحان میں شرکت کے لیے درخواست دیتے ہیں۔ ان میں سے ایک فیصد سے بھی کم تحریری امتحان یا دوسرے مرحلے میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوتے ہیں۔

سنہ 2021 میں جب گامنی سنگلا امتحان میں بیٹھیں تو کامیابی کی شرح آٹھ سالوں میں سب سے کم تھی۔ 1,800 سے زیادہ امیدوار انٹرویوز میں شامل ہوئے اور آخر میں صرف 685 مرد اور خواتین نے کوالیفائی کیا۔گامنی سنگلا امتحان میں تیسرے نمبر پر رہیں، ان سے آگے بھی دو خواتین ہی تھیں اور ان سے ایک پوزیشن پیچھے بھی ایک خاتون تھیں، اور ایسا اس امتحان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا تھا۔ انھوں نے ایلیٹ آئی اے ایس کا حصہ بننے کے لیے کوالیفائی کیا۔ زیادہ تر کامیاب امیدوار انڈیا کے 766 اضلاع کے کلکٹرز، سینیئر سرکاری افسران...

اس کے علاوہ سول سروس چھوٹے شہروں کے لوگوں کے لیے بہت پرکشش ہے۔ سریواستو کہتے ہیں کہ ’نجی شعبے میں شامل ہونا کافی آسان ہو سکتا ہے، لیکن آگے بڑھنے کے لیے ثقافتی سرمائے کی ضرورت ہوتی ہے۔ دوسری طرف، سول سروس میں جانا بذات خود ثقافتی سرمایہ ہے۔' وہ کہتی ہیں کہ چونکہ اس کا ایک اہم امتحان سردیوں میں ہوتا ہے، اس لیے کمفرٹ زون سے باہر نکل کر سرد اور ناگوار ماحول کا تجربہ کرنے کے لیے وہ فرضی ٹیسٹوں کے لیے ’کم سے کم سورج کی روشنی والے سرد ترین کمرے‘ کا انتخاب کرتیں۔ انھوں نے اس کے لیے تین مختلف جیکٹیں آزمائیں اور جو سب سے زیادہ آرام دہ تھی اسے انھوں نے منتخب کیا۔ انھوں نے کہا: ’میں نے امیدواروں کے بارے میں سنا تھا کہ انھیں اپنی غیر موزوں، بھاری جیکٹس کی وجہ سے لکھنے میں پریشانی ہوئی تھی۔ لہذا اپنا بہترین دینے کے لیے یہ سب کرنا اہم بھی...

گامنی کہتی ہیں کہ ’وہ میرے سفر کا حصہ ہیں۔ وہ اسی راستے پر چلتے رہے۔ یہ [امتحان] ایک خاندانی کوشش ہے۔‘سنگلا کا تعلق انڈیا کے مراعات یافتہ متوسط طبقے سے ہے جنھیں بیوروکریسی میں شامل ہونے کے اپنے خوابوں کی راہ میں کم رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ لیکن ان امتحانات نے محروم پس منظر سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لیے بھی اوپر کی طرف آنے کا ایک راستہ بنایا ہے۔ سرکاری ٹی وی پر کرنٹ افیئرز کا ایک مشہور شو پروڈیوس کرنے والے فرینک روسن پریرا کا کہنا ہے کہ ان کے خاندان اپنے بچوں کو بڑے شہروں میں کوچنگ سکولوں میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations 🎊 Appreciate that she achieve her goals. Wishing her best of luck and a bright future ahead.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آراسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیپال کے لیے خلیج کے مسلم ممالک اتنے اہم کیوں ہیں؟ - BBC News اردونیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کا ٹھمیل اپنی نائٹ لائف کے لیے جانا جاتا ہے، لیکن کھٹمنڈو کا باقی حصہ رات 10 بجے تک سو جاتا ہے۔ خلیجی ممالک اور عرب ممالک کی وجہ سے اس وقت پوری دنیا کی معیشت مستحکم ھے خاص کر انڈیا کی 5 کروڑ انڈین سالانہ 300 ارب ڈالر کا زرمبادلہ انڈیا بھیجتے ھیں اگر پاکستان سے صرف ایک کروڑ ورکرز ان ممالک میں روزگار پر لگ جائیں تو پاکستان دنیا کا امیر ترین ملک بن جاے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

موسم کی خرابی: صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کا دورہ اسلام آباد ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) موسم کی خرابی کے باعث متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا سرکاری دورہ اسلام آباد ملتوی ہوگیا۔ Kudrat bhi beech mein aa raahi hai Iss rehnumyai ki koshish mein کوئ بات نہيں انکے آنے پر جو اخراجات ہوئے ان سے ريکوری اس غريب ملک کے باشندو سے ہی ہونی ہے 😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موسم کی خرابی: صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کا دورہ اسلام آباد ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) موسم کی خرابی کے باعث متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا سرکاری دورہ اسلام آباد ملتوی ہوگیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 29, 2023, لاہور, Page 10,پی این ایس راہنورد، رسدگار اور آبدوز حشمت کا ایران اور عمان کا دورہ Detail News: Newspaper Nawaiwaqt PNS Iran Amaan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موسم کی خرابی کے باعث یو اے ای کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی - BBC Urduحکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو آج تین بجے تک عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔ انکو پتا ہے یہ پی۔ڈی۔ایم کے چور ڈاکو پیسے مانگیں گے بہت ہی ترقی یافتہ ملک ہے ہمارا جہاں کام کرنا بلکل بھی ضروری نہیں بس چھٹیاں کرتے جاؤ یہ تو سخت ہو گئ 😁
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »