یو اے ای: مزدوروں کی جان بچانے والے پاکستانیوں پر انعامات کی بارش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

یو اے ای: مزدوروں کی جان بچانے والے پاکستانیوں پر انعامات کی بارش arynewsurdu uae

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

دبئی میں 3سیکیورٹی گارڈز نے ٹینک میں نیم بے ہوشی کی حالت میں پھنسے 2 ٹھیکیداروں کی زندگی بچائیں تو کمپنی نے انہیں انعاماتایک غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق ٹرانس گارڈ گروپ کے سیکیورٹی گارڈز میں 2 پاکستانیوں محمد زبیر، محمد افتخار اور فلپائنی شہری رچرڈ ایسٹیبٹ کو دبئی میں ایک مصروف سیاحتی مقام پر تعینات کیا گیا تھا۔

رپورٹ کیے گئے واقعے کے مطابق مذکورہ گارڈز میں سے زبیر مکینیکل روم کے قریب لوگوں کا ہجوم اکھٹا ہوتے دیکھ کر وہاں گیا تو دیکھا کہ 2ٹھیکیدار ٹینک کے اندر نیم بے ہوشی کی حالت میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اس موقع پر گارڈ کے دیگر ساتھی محمد افتخار اور رچرڈ ایسٹبیٹ بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور ٹھیکیداروں کو بچانے کے لیے فوری طور پر ٹینک میں اترنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے فوری طور پر ماسک پہنے اور ٹینک میں اتر دونوں ٹھیکیداروں کو باہر نکالا۔اس حوالے سے زبیر، افتخار اور رچرڈ کا کہنا تھا کہ اس موقع پر ہمارے ذہن میں صرف یہ تھا کہ ٹینک کے اندر انسان موجود ہیں اگر انہیں فوری نہ نکالا گیا تو یہ مر سکتے ہیں اور بطور سیکیورٹی گارڈ لوگوں کی زندگیوں کا تحفظ یقینی بنانا ہماری ذمے داری...

ٹرانس گارڈ گروپ نے اپنے گارڈز کی اس کارکردگی پر ان کے لیے خصوصی تقریب رکھی جس میں تینوں گارڈز زبیر، افتخار اور رچرڈ کو اسناد اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔ اس حوالے سے گروپ کے ایم ڈی ڈاکٹر گریگ وارڈ کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے ان تینوں گارڈز پر انتہائی فخر ہے کہ انہوں نے غیر معمولی صورتحال میں بروقت ہمت کا مظاہرہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hi

😊

Please justice for Afghan refugees camp mianwali Punjab employees 3years ago but not increase salaries justiceforARemployees

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی سی ای سی کا اجلاس طلب وزیراعظم اہم گائیڈ لائنز دیں گے09:31 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یو اے ای، سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے مزید حملے، عرب امارات کا دو میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ - BBC News اردومتحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے اس کی سرزمین کی جانب داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کر دیا گیا ہے جبکہ جنوبی سعودی عرب میں میزائل حملے میں دو غیرملکی زخمی ہوئے ہیں۔ راستی کے سامنے کب جھوٹ پھلتا ہے بھلا جنگ کسی بھی فریق کے حق میں نہیں ہے۔اس مسئلے کو افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکملزم ممتاز اپنے ساتھیوں کے ساتھ مہران کار پر آیا اور چوری شدہ کار کو کھولنے کی کوشش کرنے لگا تاہم پولیس ٹیم کو دیکھنے پر ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی اور مہران کار میں فرار ہو گئے۔ پنجاب پولیس 😍 Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکباد PMImranKhan FirstWomanJudge SupremeCourt AyeshaMalik MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »