دبئی: متحدہ عرب کی ریاست راس الخیمہ کے حکمران نے خدمت کی اعلٰی مثال قائم کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کے دوران ماں سے دور ہونے والے بچے کو ان سے ملوادیا۔
جیسیکا فٹزجان 52 روز قبل اپنے والد کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے برطانیہ گئی تھیں لیکن کرونا وائرس پھیلنے کے سبب سفری پابندیوں کی وجہ سے واپس نہ آسکیں۔ آرچی نے گزشتہ سال اپنے ہم جماعت سے شیخ سعود سے ملاقات بھی یاد کروائی اور کہا کہ وہ انہیں ایک انتہائی مہربان، مددگار کے طور پر یاد کرتے ہیں۔
Sir oman mi on logo ka bi hila kar jin ki pass 2.3.4 sal ho gi hi Visa nahi hi liken wo pakistan ana chati hi on ki bari mi ap kia kar rahi hi.yi bi news Chala di
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
سندھ میں جسقم-اے سمیت 2 علیحدگی پسند تنظیمیں کالعدم قرار - Pakistan - Dawn NewsAmeerazadP
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »