یو اے ای میں سیاحوں کیلیے بہترین مقامات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

یو اے ای میں سیاحوں کیلیے بہترین مقامات ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ابوظہبی: اگر آپ اپنی چھٹیاں متحدہ عرب امارات میں منانا چاہتے ہیں تو یو اے ای کے دارالحکومت ابوظہبی میں بہترین سیاحتی مقامات موجود ہیں، جہاں آپ اپنی چھٹیوں کو یاد گار بناسکتے ہیں۔

لیکن اگر آپ کو یہ نہیں معلوم کہ ابوظہبی میں کونسی جگہیں ہیں، تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں جہاں وزٹ کرکے آپ اپنی چھٹیوں کو یادگار بناسکتے ہیں۔ ٹریول کمپنی TripAdvisor نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت میں سیر کیلئے سب سے بہترین مقامات کی فہرست جاری کی ہے، فہرست میں شیخ رائد گرینڈ مسجد، فراری ورلڈ ابوظہبی، یاس واٹر ورلڈ، وارنر برادرز ورلڈ ابوظہبی، CLYMB ابوظہبی اور قصر الوطن کو سیاحوں کیلئے بہترین مقامات قرار دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات کا شہر دبئی بھی دنیا بھر میں سیاحت کے حوالے سے مشہور ہے، گزشتہ برس جاری ہونے والی فہرست میں دنیا کے 100 بہترین سیاحتی شہروں میں دبئی دوسرے نمبر پر تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کے قریب جنگ خطرناک ہے،اقوام متحدہ - ایکسپریس اردوپلانٹ میں تابکار مواد کے ذخیرہ کرنے والے علاقے کے قریب پانچ راکٹ حملے ہوئے، فریقین مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این اے 245: جے یو آئی کا امیدوار بھی ایم کیو ایم کے حق میں دستبردارحکومتی اتحاد میں ایک فارمولا طے ہوا ہے، تمام پارٹیاں جیتنے والی یا دوسرے نمبر پر آنے والی جماعت کو سپورٹ کریں گی۔ تفصیلات جانیے: mqmpk NA245 ByElection2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں میٹرک کے پیپرز لیک کرنے کے الزام میں 11 افرادگرفتارخیبرپختونخوا میں میٹرک کے پیپرز لیک کرنے کے الزام میں 11 افرادگرفتار KPK Matric Examination Papers Leaked Arrested MoIB_Official GovernmentKP infokpgovt KPKUpdates Details News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی ون ڈے اسکواڈ کے نیدرلینڈز میں ڈیرے - ایکسپریس اردودبئی سے ایمسٹرڈیم،پھرروٹرڈیم آمد،کھلاڑی خوشگوار موسم میں مشقوں کیلیے تیار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این اے 245: پیپلز پارٹی کے بعد جے یو آئی امیدوار بھی ایم کیو ایم کے حق میں دستبردارحکومتی اتحاد میں ایک فارمولا طے ہوا ہے، تمام پارٹیاں ہر حلقے میں جیتنے والی یا دوسرے نمبر پر آنےوالی جماعت کوسپورٹ کریں گی: رہنما جے یو آئی امین اللہ بغض عمران خان😑 SHER AKELA HI NIKALTA MUNNA کتنا ڈیزل دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس : عمران اسماعیل نے ایف آئی اے نوٹس کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیاکراچی :سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نوٹس کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »