یو اے ای میں ہلاک ہونے والا پاکستانی: ’زندگی بچوں کے بغیر گزری، آئندہ لمبی چھٹی لے کر آؤں گا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات میں حوثی باغیوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی آئل ٹینکر ڈرائیور: ’زندگی بچوں کے بغیر گزار دی، اب کی بار لمبی چھٹی لے کر آؤں گا‘

’میرے والد کی خواہش تھی کہ میرا چھوٹا بھائی پڑھ لکھ کر ڈاکٹر بنے۔ والد نے کہا تھا کہ بیٹا ڈاکٹر بن گیا تو پھر وہ ابوظہبی چھوڑ کر واپس پاکستان منتقل ہو جائیں گے۔‘

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ امارات اس ’دہشت گرد حملے کے خلاف جوابی کارروائی کا حق رکھتا ہے۔‘ مامور خان کے بیٹے یاسر مامور کہتے ہیں کہ کئی سال پہلے جب اُن کے والد ابو ظہبی گئے تھے تو ہمارے گھر کے حالات اچھے نہیں تھے۔ ’ان کے والد کی آبائی علاقے میں ایک چھوٹی سی دکان تھی لیکن ان کا گزارہ نہیں ہوتا تھا۔ جس بنا پر مامور خان کوئی زیادہ تعلیم حاصل نہیں کر پائے تھے۔‘

منور شاہ کا کہنا تھا کہ یہ ایک بڑا خاندان ہے۔ بڑے خاندان سے میری مراد ماں باپ اور چھوٹے بہن بھائی بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک مغفرت فرماے

آہ ۔۔ افسوس

افسوس

😥😥

میں حیران ہوں کہ پاکستان کی طرف سے ابھی تک کوئی ردعمل دیکھنے میں نہیں آیا

RIP … may Allah give patience to his beloved one

اب وقت آگیا ہے کہ حوثی باغیوں کے خلاف سخت کارروائی کیا جائے

اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین

اللّٰہ تعالٰی مغفرت نصیب فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

انا للہ وانا الیہ راجعون

Wsa kmaal h na Jo West East nothrt jisko bagii kha wo baggi jisko leader kha wo leaders jisko terror estermists kha wo terror estermists 😃

Begunha not target ....

انسان رزق کی تلاش میں نکلتا ہے بیوی بچے ماں باپ دوست احباب گھر اس امید پر چھوڑتا ہے جب حالات بہتر ہونگے تب واپس آ کر ان کے ساتھ رہوں گا لیکن کب کس موقع پر موت پکڑ لے پتہ نہیں لگتا اپنوں کی دوری اور خواہشات دل میں لئے ابدی منزل کی نکل جاتا ہے

😃 agr tumhe lgta real mujahideen dubai attack ma 3 mraa gy tu glaatt h Jewish so could mix religious jsa dubai pr big attack huna ha.....small dubai establishment ka km

Allah pak jannat naseeb kre Aameen!

جہاں بھی عیاری ہی نظر آرہی ہے تم اغیار کی ۔ سعودی عرب اور ایران میں محبت کی پینگیں بڑھتی تم سے برداشت نہ ہوئیں کہ اب تمہار اسلحہ کہاں بکے گا لہذا تم نے اپنے کارندے عرب امارات کی طرف بڑھادئیے کہ یہاں تمہارا اسلحہ اچھے داموں نکل جاۓ ۔ لگے ہاتھوں انسانیت کی ترجمانی بھی ہوگئ ۔

ہائے ۔۔۔۔ غم روزگار ۔۔۔ سب کچھ روند کر رکھ دیتا ہے ۔۔۔ جذبات ۔۔ رشتے ناتے ۔۔۔۔ ہائے

تما مسلم لیڈر ایسے قتلوں کے زمہ دار ھوتے ھیں اور اللّٰہ تعالیٰ ان سے پوچھے گا لیکن اس وقت انکے پاس پاس جواب نھیں ھوگا

He's a martyr not HALAK...mind your words please

uaedgov 😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔