یو اے ای، سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے مزید حملے، عرب امارات کا دو میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات کا حوثی باغیوں کے دو بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ، سعودی عرب میں حملے میں دو زخمی

دوسری طرف سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کا کہنا ہے کہ جنوب مغربی سعودی عرب میں ہونے والے حملے میں بعض ورکشاپس اور سویلین گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔یمن کے حوثی باغیوں نے دھمکی دی تھی کہ اگر متحدہ عرب امارات یمن کے خلاف جارحانہ اقدامات سے باز نہیں آیا تو مزید فضائی حملے کیے جا سکتے ہیں

حوثی باغیوں کے ترجمان ٹی وی چینل کے مطابق حوثیوں نے کہا ہے کہ وہ پیر کے روز متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں کیے گئے 'فوجی آپریشن' کی تفصیلات جلد فراہم کریں گے۔ یمن میں سعودی عرب کی سربراہی میں لڑنے والے اتحاد نے کہا کہ دو غیر ملکیوں کو، جن میں سے ایک سوڈانی اور دوسرے بنگالی ہیں، معمولی چوٹیں آئی تھیں۔

سعودی اتحاد 2015 سے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑ رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات اور سعودی شہروں پر حوثی حملوں کے بعد اس اتحاد نے حوثی اہداف پر فضائی حملے اور کارروائیاں بڑھا دی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جنگ کسی بھی فریق کے حق میں نہیں ہے۔اس مسئلے کو افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

راستی کے سامنے کب جھوٹ پھلتا ہے بھلا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا: طلبہ کے ہفتے میں دو کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان01:16 PM, 23 Jan, 2022, بین الاقوامی, کینبرا: دنیا بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے، نئے ویرینٹ اومیکرون نے بھی پنجے گاڑھنے شروع کر دئیے ہیں تاہم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: عصمت فروشی کا اڈا چلانے والے پاکستانی شہری کی گرفتاری کا حکم11:22 AM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, ریاض : سعودی عرب میں مفرور ملازماؤں سےعصمت فروشی کا دھندہ کرانے والے پاکستانی شہری کی گرفتارکرنے کا حکم دیتے Pakistani ho duniya mein Kisi Kone mein ho sabse jyada imtihan liya jata hai Pakistan ki com se duniya mein Kisi bhi Kone mein ho Pakistan Koi mushkil 8 ka samna karna padta hai har pareshani ko samna karna padta hai Pakistan har dukh se gujar na padta hai Pakistan الٹا لٹکائیں کنجر کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تھائی وزیر اعظم کا 30 سال بعد سعودی عرب کے دورے کا اعلانتھائی وزیر اعظم کا 30 سال بعد سعودی عرب کے دورے کا اعلان ARYNewsUrdu Thailand Good بالکل غلط
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی بلوچستان میں دو سالوں بعد شدید برفباریشمالی بلوچستان میں دو سالوں بعد شدید برفباری کے بعد سیاحوں نے لطف اندوز ہونے کے لیے ہنہ اوڑک سمیت تفریحی مقامات کا رخ کر لیا، دیکھیے Muhamma63909852 کی رپورٹ SamaaTV بلوچستان کے لوگ محبت کرنے والے اور مہمان نواز ہیں .. سیروتفریح ۔ حسین علاقے ۔ برفباری ۔ ریٹ مناسب ۔ رویہ بااخلاق مری سے پہلے بارہ کہو آتا ھے وھاں رکیں پانی یا جو بھی خریدنا ھو لیں اور چل پڑیں مری سے ھوتے ھوئے سیدھا کشمیر نکل جائیں یاد رھے مری سے کچھ نہیں خریدنا مری میں رات نہیں گزارنی ویسے تو سارا کشمیر خوبصورت ھے بائیکاٹ مری
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی اور فراڈ کا ملزم اپنی موت کے دو سال بعد گرفتار - ایکسپریس اردوملزم کورونا کے مرض میں مبتلا ہوکر اسپتال میں داخل ہوا جہاں اس کی اصل شناخت سامنے آگئی Bakwas tm ny mouth lika hy hui to nai ti mouth ye Kiya bakwas hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں شوہر کو قتل کر کے ٹکڑے کرنے کا کیس پولیس کن دو لڑکیوں کو تلاش کر رہی ہے ؟ تفتیشی افسر نے عدالت میں بتا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شوہر کو قتل کرنے کے  بعد ٹکڑے کرنے سے متعلق کیس میں عدالت نے حتمی چالان جمع کروانے کیلئے تفتیشی افسر کو 31 جنوری تک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »