یوں ہوتا تو۔۔ بھارتی ڈیزائنرنے بینظیربھٹواوردیگرکونیااندازدے ڈالا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

معروف بھارتی برانڈ ’’تورانی ‘‘ کا خاصہ برصغیرپاک وہند کی ثقافت کو اجاگر کرنے والے دستکاری ملبوسات ہیں، حال ہی میں ’’یوں ہوتا تو ‘‘ کے نام سے انسٹا گرام پر ایک سیریز نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔ SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 30 mins ago

ڈیزائنر نے خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان سے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو، لیجنڈری گلوکارہ فریدہ خانم، آنجہانی برطانوی شہزادی ڈیانا، اوربھارتی اداکاراؤں ریکھا، جیا بچن اورمدھو بالا اورمصورہ امرتا شیرگل کا انتخاب کیا۔ ڈیانا کو خود دار اور بہادر خاتون قرار دیتے ہوئے ڈیزائنر نے لکھا کہ پاکستان اور بھارت کے دوروں کے دوران ڈیانا نے متعدد بار مشرقی اندازاپنایا اسی لیے تصور میں انہیں روایتی سندھی لباس اور تاج کے بجائے سندھی ٹوپی میں دیکھا۔

خوبصورتی میں اپنی مثال آپ فلم ’’مغل اعظم ‘‘ کی ہیروئن مدھو بالا خوبصورتی اور ہمہ جہت خوبیوں سے مالا مال بھارتی اداکارہ مدھوبالا کو بھی اپنی پینٹنگ کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا۔ اسی فلم کے ایک منظر کیلئے پہنی گئی سفید ساڑھی پر ڈیزائنر نے تصور میں ان کیلئے ایمبرائیڈری سے مزین سفید جالی دار ساڑھی ڈیزائن کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

O bhai! sabar kar tujhe har jagah Actress Meera nazar aati pagle its Pakistan ghazal singer next to BB Benazir Bhutto not Jardari at all. Meera ko aasmaan mai bhi Meera nazar aati hai deewar mai bhi magar tu ne usse sirf school toilet ki wall pe draw kiya tha.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ ہوتا ہے لیڈر، یہ ہوتا ہے میٹرٹی وی پر ایک ہونہار اینکر نے شیخ رشید سے پوچھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیسے انسان ہیں۔ شیخ رشید نے کہا اور بہت پیار سے کہا کہ وہ میٹر آدمی ہیں۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔ Tmhai funding kon krta hai? You reporter seems to me a 'METER'. He need some fresh air send him here i will show him true meaning of meter. Kuttay k bacho, saa hai tou direct baat kro, us nay kaha isnay kaha bc Pthatic and useless as always
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’جن لوگوں کی انگوٹھی والی انگلی لمبی ہو، ان کا کورونا وائرس سے موت کا امکان کم ہوتا ہے‘ تازہ تحقیق میں سائنسدانوں کا انتہائی حیران کن انکشافلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں انگوٹھی والی انگلی کی لمبائی اور کورونا وائرس سے موت ہونے کے خطرے کے مابین انتہائی حیران کن تعلق دریافت کر لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ ہوتا ہے لیڈر، یہ ہوتا ہے میٹرٹی وی پر ایک ہونہار اینکر نے شیخ رشید سے پوچھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیسے انسان ہیں۔ شیخ رشید نے کہا اور بہت پیار سے کہا کہ وہ میٹر آدمی ہیں۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔ Tmhai funding kon krta hai? You reporter seems to me a 'METER'. He need some fresh air send him here i will show him true meaning of meter. Kuttay k bacho, saa hai tou direct baat kro, us nay kaha isnay kaha bc Pthatic and useless as always
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر 650 میٹر پاکسانی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔ we_stand_with_pak_fauj❤️❤️ Chain sy ezat krwa k sakon nae aaya اب وہ بھارتی کہاں ہیں جو کہتے ہیں اسلام دہشت گردی کا دین ہے. آئے روز ایل او سی کی خلاف ورزی کیا ؟ہے کوئ ان سے پوچھے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج نےایل اوسی پررکھ چکری سیکٹرمیں بھارتی ڈرون مارگرایا.ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا، بھارتی جاسوس ڈرون 650 میٹر پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا تھا.واضح رہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی سے اٹلی جانے والا طیارہ فضائی حدود سے واپسکورونا وائرس : جرمنی سے اٹلی جانے والا طیارہ فضائی حدود سے واپس ARYNewsUrdu Itny ap log sachy hoto recoverd reoprting q ni krty?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »