یوگنڈا میں بدمست ہاتھی نے سعودی سیاح کو کچل ڈالا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمپالا (ویب ڈیسک) افریقی ملک یوگنڈا میں سیاحت کے لیے جانے والے سعودی عرب کے ایک شہری کو ہاتھی نے کچل دیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ  کے مطابق یوگنڈا میں

کمپالا افریقی ملک یوگنڈا میں سیاحت کے لیے جانے والے سعودی عرب کے ایک شہری کو ہاتھی نے کچل دیا۔یوگنڈا کے حکام کے مطابق مذکورہ سعودی سیاح موریشسن فالز

پارک میں اپنے دوستوں کے ساتھ آیا ہوا تھا کہ اس دوران ایک ہاتھی اچانک غصے میں آگیا اور سیاح کو اس نے کچل ڈالا جس کے باعث فوری طور پر اس کی موت واقع ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوگنڈا میں بدمست ہاتھی نے سعودی سیاح کو کچل ڈالا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گارڈ نے جان خطرے میں ڈال کر ندی میں پھنسے کتے کو بچا لیا۔۔۔ویڈیو وائرلسکیورٹی گارڈ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ندی میں بہہ جانیوالے پھنسے ہوئے کتے کو بچا لیا۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف پاکستانی اداکارہ نے چھوٹی عمر میں شادی کی حمایت کردیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اداکارہ زرنش خان نے چھوٹی عمر کی شادیوں کی حمایت کردی۔  انٹرویو کے دوران زرنش خان سے سوال کیا گیا کہ آپ کی شادی اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوئیڈن نے کورونا پابندیوں میں مزید دو ہفتوں تک توسیع کر دییورپی ملک سوئیڈن نے کورونا وائرس پابندیوں نفاذ مزید دو ہفتوں تک بڑھا دیا۔سوئیڈن کی حکومت نے کورونا وائرس کے حوالے سے لگائی گئی متعدد پابندیوں کو دو ہفتوں تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت سائنس نے ای وی ایم کے سلسلے میں معذرت کر لیوزارت سائنس نے ای وی ایم کے سلسلے میں معذرت کر لی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »