یوگنڈا؛ کورونا وبا میں دنیا کا طویل ترین تعلیمی لاک ڈاؤن ختم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

یوگنڈا میں کورونا وبا کے دوران دنیا بھر میں اسکولوں کی طویل ترین بندش کا خاتمہ کر دیا گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی افریقی ملک یوگنڈا میں کورونا پابندیوں کے تحت 20 ماہ سے اسکول بند تھے جو اب کھول دیئے گئے ہیں۔ دنیا بھر میں اسکولوں کی بندش کا یہ سب سے بڑا دورانیہ ہے۔ یوگنڈا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آنے پر مارچ 2020 میں اسکولوں کو بند کردیا گیا تھا۔ ایک سال بعد جنوری میں اسکول دوبارہ کھولے گئے لیکن جلد ہی بند کردیئے گئے جس پر والدین نے احتجاج بھی کیا تھا۔

دنیا کے غریب ترین ممالک میں سے ایک یوگنڈا کے اسکولوں میں سہولیات کا فقدان ہے اور اسکولوں کی بندش کے دوران طلبا آن لائن تعلیم بھی جاری نہیں رکھ سکے تھے جب کہ تعلیمی شرح بھی نہایت کم ہے۔ دنیا بھر میں کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث پابندیاں سخت کی جا رہی ہیں لیکن حیران کن طور پر یوگنڈا نے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم عین ممکن ہے کہ ناقص صحت کے نظام کی وجہ سے یہ فیصلہ جلد واپس لینا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے مریض رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، چوبیس گھنٹے میں مزید 7 افراد جاں بحق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہکراچی میں گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ رہی جبکہ 87 فیصد متاثرہ افراد اومی کرون ویرینٹ سے متاثر ہوئے ۔ اللہ رحم فرمائے آمین 2 doses vaccine ki behad achee hen corona k khatrnak bemari se..chukay awam ki barri tadad already vaccinated hy tau ghabrana nhi chahye..imran khan ne sahe kaha lockdown koi option nhi hamen ghabrana nhi hy اور لفافے مری واقع پر بھونک رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کرفیو کے باوجود کورونا کیسز میں اضافہ -بھارت میں مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کرفیو کے باوجود مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا کی شدت میں اضافہ 24 گھنٹوں میں 1649 نئے کیسز رپورٹ,3شہری جاں بحقپاکستان : کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے کیسز رپورٹ,3شہری جاں بحق OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہپنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہ Punjab Govt CMPunjab UsmanAKBuzdar Murree Nathiagali Snowfall Tragedy CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »