یوکرین روس تنازع میں عالمی رہنماؤں کےبیانات پریوکرینی صدربرہم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچھ روز قبل امریکا نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سے اپنے غیر ضروری سفارتی عملے اور اہل خانہ کو وطن واپس آنے کا حکم دیا تھا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سفارتی عملے کو واپس بلانے کا فیصلہ روس کی جانب سے یوکرین پر مسلسل حملے کی دھمکیوں کے بعد کیاگیا تھا۔

اس کے علاوہ اس سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن نے روس کو یوکرین پر حملے کے حوالے سے سخت تنبیہہ بھی جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ یوکرین میں روسی فوج کا کسی بھی قسم کا داخلہ حملہ سمجھا جائے گا اور اس طرح کے حملے کا ردعمل شدید، مربوط اور اقتصادی ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، امریکا کا مطالبہاگر یوکرین میں کوئی مسئلہ ہوا تووہ چین کے لیے بھی اچھا نہیں ہو گا: امریکی عہدیدار Lol
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین روس تنازعہ پر امریکہ نے چین سے بڑا مطالبہ کردیانیویارک (ویب ڈیسک) امریکا نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ جیو نیوز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے فائرنگ 5 گارڈز ہلاکیوکرین کی ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 5 گارڈز ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے،فائرنگ کا واقعہ میزائل فیکٹری میں گارڈز کو ہتھیاروں کے اجرا کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے فائرنگ 5 گارڈز ہلاککیف (ویب ڈیسک) یوکرین کی ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 5 گارڈز ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے،یوکرین کے نائب وزیر داخلہ انتون گیراشینکو نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »