یوکرین کے سفارت خانوں میں پراسرار ’خونی پارسلز‘ موصول

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین کے سفارت خانوں میں پراسرار ’خونی پارسلز‘ موصول ARYNewsUrdu

یوکرین کی وزارت خارجہ کے مطابق مذکورہ "خونی پارسل” ہنگری، نیدرلینڈز، پولینڈ، کروشیا اور اٹلی میں یوکرین کے سفارت خانوں کو موصول ہوئے۔میڈرڈ میں یوکرینی سفارت خانے کو گذشتہ روز ایسا ہی ایک پارسل موصول ہوا، جس کے اندر جانوروں کی آنکھیں تھیں اور ڈبہ خون آلود تھا۔

رپورٹ کے مطابق جمعے کو پارسل آنے کے بعد اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں واقع یوکرینی ایمبیسی کی عمارت کو گھیرے میں لے لیا گیا اور اردگرد کے علاقوں میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا جس میں سراغ رساں کتوں کی مدد بھی لی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل: پاکستانی سفارتکار پر حملے کا ملزم گرفتار، سفارتی ذرائعسفارتی ذرائع کے مطابق افغان سیکیورٹی حکام کے پہنچنے پر ملزم نے رسی کی مدد سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ تفصیلات جانیے: pakistanEmbassyKabul DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اہلیان کراچی مہمان نواز اور کھلے دل کے مالک ہیں، جرمن قونصل جنرلجرمنی کے قومی دن کے موقع پر کراچی میں جرمن قونصلیٹ میں استقبالیہ تقریب ہوئی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری، سعید غنی اور مختلف سفارت کاروں اور کوٸ شک نہیں کراچی والے سمندر جیسا دل بھی رکھتے ھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اطالوی سفارت کاروں پر کی کار پر دہشت گردوں کا بم سے حملہیونان میں اطالوی سفارت خانے کے ایک سینئر اہلکار کے زیراستعمال کار کو دھماکا خیز ڈیوائسز سے حملہ کر کے تباہ کردیا گیا، یونان اور اٹلی کے حکام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سورج مکھی کا تیل سویا بین آئل سے بھی سستااس کی وجہ روس یوکرین جنگ کے بعد ہیدا ہونے والی صورتحال ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ: ’ایک سکیورٹی گارڈ شدید زخمی، ناظم الامور قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے‘ - BBC News اردوحکومت پاکستان کے مطابق اس ’قاتلانہ حملے‘ کا مقصد کابل کے سفارت خانے میں موجود پاکستانی سفیر عبید الرحمان نظامانی کو نشانہ بنانا تھا مگر وہ محفوظ رہے ہیں۔ سابقہ دور حکومت کے چمچوں نے یہ حملہ کیا ہے تاکہ پاکستان افغانستان تعلقات خراب اور ختم ہوجائیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »