یوکرائن پر حملہ جنگ عظیم دوئم کے بعد سب سے بڑا حملہ تصور ہو گا: امریکی صدر جوبائیڈن

یوکرائن پر حملہ جنگ عظیم دوئم کے بعد سب سے بڑا حملہ تصور ہو گا: امریکی صدر جوبائیڈن #USA @POTUS

Usa

28/01/2022 12:03:00 AM

یوکرائن پر حملہ جنگ عظیم دوئم کے بعد سب سے بڑا حملہ تصور ہو گا: امریکی صدر جوبائیڈن USA POTUS

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے یوکرائن پر حملہ جنگ عظیم دوئم کے بعد سب سے بڑا حملہ تصور ہو گا۔یوکرائن تنازع پر یورپ پر جنگ کے گہرے بادل منڈلانے لگے۔

مزید پڑھ: Waqt News »

10 hazar keelon ko jor kr Yasir Shami ki tasver bnany wala nojwan,Daily Pakistan k office pohnch gya

10 ہزار کیلوں کو جوڑ کر یاسر شامی کی تصویر بنانے والا نوجوان، ڈیلی پاکستان کے آفس پہنچ گیا#Steel_Nail_Portrait #Yasir_Shami_Portrait مزید پڑھ >>

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس کے قافلے پر گرنیڈ حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ - ایکسپریس اردوقابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران اعجاز وانی نامی نوجوان کو گرنیڈ حملے کے الزام میں گرفتار کرلیا Awesome!!! Kya howa?

کیچ: دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کے 10 جوان شہیداِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

نائیجیریا کے 9 سالہ ارب پتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

کوروناوائرس: سی اے اے نے ملک بھر کے ائیر پورٹس پر سخت احکامات جاری کردیےائیرپورٹس پر عملے اور مسافروں دونوں پر بغیر ماسک آنے پر پابندی ہوگی، سی اے اے سول ایوی ایشن اتھارٹی Umarfar42207471

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کشمیریوں کے یوم سیاہ پر پیغامگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کشمیریوں کے یوم سیاہ پر پیغام IIOJK KashmirilivesMatter 26JanBlackDayForKashmiris IndianRepublicDay TeamSarwar ChMSarwar GovtofPakistan PakPMO PTIofficial

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے قوانین میں مزید سختی، بڑی پابندیسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) نے پراپرٹی ڈیلرز، ریئل اسٹیٹ ایجنٹس پر مجرموں سے کاروبار پر پابندی عائد کردی۔

اسپین کا جنگی جہاز بحیرہ اسود کی طرف رواں دواں ہے۔ ڈنمارک نے بحری بیڑہ بالٹک بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ نیدرلینڈ نے بھی اپنی بحری اور بری فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔برطانیہ نے دھمکی دی ہے کہ روسی حملے کی صورت میں وہ اپنی فوج یوکرائن بھیجے گا۔ پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیراعظم بورس جانسن نے دھمکی دی کہ  یوکرائن ماسکو کیلئے نیا چیچنیا بن جائے گا۔ کئی روسی ماؤں کے بیٹے گھر واپس نہیں آ سکیں گے۔امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ اس کا یوکرائن میں یکطرفہ طور پر فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ صرف اتحادیوں کو تعاون کا یقین دلانے کیلئے فوج کو الرٹ رکھا گیا ہے۔صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرائن پر حملہ جنگ عظیم دوئم کے بعد سب سے بڑا حملہ تصور ہو گا۔ امریکا پیوٹن پر ذاتی پابندیاں لگانے پر بھی غور کرے گا۔روس نے امریکی رویہ پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی فوج کو الرٹ کرکے کشیدگی بڑھا رہا ہے۔