یوٹیوب پر پریانتھا کے قتل کو درست کہنے پر شہری کو ایک سال قید کی سزا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ واقعہ: یوٹیوب ویڈیو میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کو درست کہنے پر ایک سال قید کی سزا

گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کے واقعے کو سوشل میڈیا پر درست قرار دینے والے ایک شہری کو سزا سنائی ہے۔

استغاثہ کے مطابق مجرم محمد عدنان نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کو درست قرار دے کر سوشل میڈیا پر اس کی تشہیر کی تھی جبکہ مقدمے کی سماعت کے دوران انھوں نے عدالت میں اعتراف جرم بھی کر لیا تھا۔ خیال رہے کہ گذشتہ سال دسمبر میں صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں بطور مینیجر کام کرنے والے پریانتھا کمارا کو ایک مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد ان کی لاش کو آگ لگا دی تھی۔پاکستانی اور سری لنکن اعلیٰ حکام نے اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی تھی جبکہپولیس نے اپنی کارروائی کے دوران ویڈیوز میں نظر آنے والے سو سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا تھا جن میں سے 13 کو مرکزی ملزم بتایا گیا تھا۔ ان افراد کے خلاف عدالتی کارروائی جاری ہے۔ملزم عدنان کے خلاف 5 دسمبر...

اس ویڈیو میں لوگوں کو اشتعال دلاتے ہوئے دعویٰ کیا گیا تھا کہ سری لنکن شہری نے ’قرآن کی بے حرمتی کی ہے‘ اور پیغمبر اسلام ’کی شان میں گستاخی کی ہے جس پر فیکٹری کے ورکرز عاشقان رسول نے اسے پکڑ کر تشدد کر کے واصل جہنم کر دیا ہے اور اس کی نعش کو پیٹرول ڈال کر جلا دیا ہے۔‘خیال رہے کہ حکومت پنجاب کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق یہ تنازع اس وقت شروع ہوا تھا جب ڈسپلن کے سخت فیکٹری مینیجر پریانتھا نے مذہبی سٹیکرز اتارنے کا کہا جس پر ملازمین کو غصہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Murder is a crime against humanity

یہ تو ان کی اسلام کی سمجھ بوجھ ہے، یہ انسان نما مخلوق وہاں تھا نہیں اس نی دیکھا نھیں کچھ خود، پھر اس واقعہ کی گواہی کیسے دے سکتا؟ کے جو ہوا وہ درست تھا؟ کیا یے وہاں تھا بھی؟ عجیب قوم ہے مذہب کو بھی نہیں بخشتی۔

کم ھے ذیادہ ھونی چاہئے

یہ سزا پاکستان میں کس کو دی گئ ہے؟ لگتا نہیں کہ ہمارے ہاں بھی اتنے میچوئر فیصلے کورٹس میں ہوتے ہیں

Very good

For one year only. That is not enough.

بہت اچھے. ٹھوک دو ان دہشتگردوں کو

بروقت اور مبنی بر انصاف فیصلہ ہے

Good agar humari adalatain aisay actions waqt pur laiti to aisay waqiat na hotay is mulk main hate speeches aam hain jis ko rokna hoga

اس کے سوشل میڈیا استعمال پر تاحیات پابندی بھی ضروری ہے

10 sal hoti acha tha

یہ لوگ انسانی سلوک کے حقدار نہیں ہے ، سفاکیت کو درست کہنا ناقابل معافی جرم ہے ، سزا کم ہے

Alhamdulillah

Hmm sfaaiii ni de gy..... Gustah ao ka tikhnaa jahnammm h

انسان دوست اور اپنا کام ایمانداری سے کرنے والے کو جھوٹا الزام لگا کر مذہب کے نام پر شھید کرنے والے قاتلوں کی حمایت کرنے والے شیطان دھشتگرد ہیں اور کچھ نہیں ہیں

Lhr Yahonabad Christian terror terrorism ku ni show ahead media

freedom of speech ? :O

صرف ایک سال سزا؟؟ اس بندے کو دس سال سزا اور کسی اچھے ڈاکٹر سے اعلاج بھی ضروری تھا

مظلوم انسان کے علاوہ پردیسی تھا ۔۔۔ ظلم اور جہالت کی انتہا ہے ۔

جس کسی نے نہیں بھی کہنا تھا اب وہ بھی بولنا شروع ہو جائے گا

بہترین ہے

👍

صرف ایک سال۔۔۔۔ اس بی سی کو تو کم از کم پانچ سال سزا ھونی چاھیے تھی

Just one? Should've been more !!!

Well done

why only one year ?..it should be at least 5 years.

What happened to men accused conviction?

مولوی صاحب 'تنے' گئے جے۔ بہت زبردست فیصلہ، سزا کم ہے مگر چلیں بارش کا پہلا قطرہ ہی سہی۔

very good

Good 👍 job carry on

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل ایک مجرم کو سزا سنادی گئی02:55 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, گوجرانوالہ :  انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ سری لنکن شہری کے قتل اور واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی شہری پر 1 سال کیلئے بطخیں پالنے پر پابندی عائدبرطانوی شہری پر 1 سال کیلئے بطخیں پالنے پر پابندی عائد arynewsurdu Kya bakwas life ha in logon ki
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیک پوائنٹ پر ہزارہ لڑکی کو قتل کرنے والے طالبان فائٹر کو گرفتار کرلیا گیاکابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چیک پوائنٹ پر ایک ہزارہ لڑکی کو گولی مار کر قتل کرنے والے طالبان فائٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: کورونا ویکسین سے بچنے کیلئے شہری درخت پر چڑھ گیاویکسینیشن کرنے والے میڈیکل اہلکارنے اس شخص سے درخواست کرتےہوئے کہا کہ اگر نیچے نہیں اترے تو اپر آکر ویکسین لگائیں گے Or darakht ka danda gand me ghus gya....painchod 😂 سعودیہ سب سے ٹھیک ہے ماسک نہیں تو سیدھا ہزار ریال جرمانہ اور اگر ویکسین نہیں تو اپ کسی ہوٹل کسی گاڑی کسی پارک میں نہیں جا سکتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر ای وی ایم کے استعمال پر تحفظات کا اظہارہ خدشہ ہے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک اورجام ہوسکتی ہے: الیکشن کمیشن آف پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا جنید کو شادی پر مہنگی گاڑی کا تحفہ دیا؟ مریم نواز نے حقیقت بتادیسوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید کو شادی پر 14 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »