یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کا بحران ختم ہونے کی راہ ہموار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چالیس ہزار میٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر کھول دیا، جس سے چینی کا بحران ختم ہونے کی راہ ہموار ہوگئی۔

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

ذرائع کا کہنا ہے کہ کارپوریشن کو بیس ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کیلئے بولی موصول ہوئی، یوٹیلیٹی اسٹورز کو ایک سو پینتیس روپے ستائیس پیسے فی کلو کے حساب سے بولی موصول ہوئی۔گزشتہ کئی روزسے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اسٹاک ختم ہونے سے چینی کا بحران ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز نے ایک سوستاون روپے فی کلو کے حساب سے موصول بولی مسترد کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کا بحران ختم ہونے کی راہ ہمواراسلام آباد : یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چالیس ہزار میٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر کھول دیا، جس سے چینی کا بحران ختم ہونے کی راہ ہموار ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا آپریشن مکمل طور پر بند ہونے کا خدشہپی آئی اے کا بحران بدترین صورتحال اختیار کرگیا، آپریشن مکمل بند ہونے کا خدشہ ہے، ادارے کو کو فوری7 ارب روپے کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عابد باکسر کیس کی تفتیش میں اہم انکشافاتسابق انسپکٹر عابد باکسر پر تھانہ باغبان پورہ میں بھتہ اور اغواء برائے تاوان کا مقدمہ درج ہونے کے بعد کی جانے والی تفتیش میں اہم پیشرفت

اسرائیلی مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف، امریکی چینل نے 3 مسلمان صحافی معطل کر دیےمظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف مغربی میڈیا کو ڈرانے لگا امریکی چینل نے تین مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔