یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 10 ارب روپے جاری - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹوروں نے رواں ماہ کے پہلے چار دنوں کے دوران 2 ارب 30 کروڑ روپے کی ریکارڈ فروخت کی۔ DawnNews Pakistan

گندم کی پیسنے کا عمل فلورملز کے ذریعے کیا گیا جو ٹینڈرنگ کے عمل کے بعد اہل قرار پائے تھے —فائل فوٹو: ڈان نیوز

انہوں نے مزید کہا کہ چینی پر سبسڈی دینے کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر فی کلو 67 روپے میں فروخت کی جارہی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت 80 روپے فی کلو سے بھی زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ یو ایس سی کو 50 ارب روپے کے پیکیج میں سے یہ پہلی قسط ہے جو وزیر اعظم عمران خان نے مارچ کے پہلے ہفتے میں اعلان کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازما کے استعمال کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خلاف اقدامات: سرکاری ملازمین نے 1 ارب روپے عطیہ کردیےصوبہ پنجاب کے سرکاری افسران اور ملازمین کی جانب سے کرونا وائرس کے تدارک کے لیے 1 ارب 20 کروڑ روپے چیف منسٹر فنڈ میں عطیہ کردیے گئے۔ Kar nai diy cheen liy Sarkar nay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: 1042 پوائنٹس کی مندی، سرمایہ کاروں کو 133 ارب روپے کا نقصانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران 1042 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ انویسٹرز کے ایک کھرب 33 ارب روپے ڈوب گئے۔ نعرے بھنگڑے بھی ان لوگوں نے ھی ڈالے تھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈائون کے باعث ریلوے کوایک ارب روپے خسارے کاسامناہے:شیخ رشیدلاک ڈائون کے باعث ریلوے کوایک ارب روپے خسارے کاسامناہے:شیخ رشید SheikhRasheed Pakistan LockDown CoronaVirus Railways Lose pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed PTIofficial pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed PTIofficial ٹکٹ صرف آن لائن بک ہوں اور بغیر ٹکٹ کے اسٹیشن کے اندر جانے پہ پابندی ہونی چاہیے۔ کیونکہ اوپن ٹکٹ لینے والوں کی وجہ سے رش بن جاتا ہے جو کہ ان حالات میں خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ صرف کنفرم ٹکٹ والے کو اسٹیشن کے اندر جانے دیا جائے۔ اس طریقے سے نقصان سے بچا جا سکتا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے کے ڈی اے کیلئے 20 کروڑ 40لاکھ کی گرانٹ جاری کردیکراچی: حکومتِ سندھ نے کے ڈی اے کیلئے 20 کروڑ40لاکھ کی گرانٹ جاری کردی۔ کے ڈی اے ملازمین کی تنخواہوں کے لیے گرانٹ جاری کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوئی ناردرن گیس کمپنی کا گھر یلوصارفین کے بل اقساط میں جاری کرنے کااعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گھر یلوصارفین کے بل اقساط میں جاری کرنے کااعلان کردیا ، یہ سہولت صرف 2ہزار روپے تک کے گیس بل پردی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »