اسلام آباد: حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خیراتی اور راشن بیگ کی فراہمی پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے اور پارلیمنٹ لاجز میں قائم سٹور بھی بند کر دیا ہے۔
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے پابندی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ گذشتہ روز پارلیمنٹ لاجز کے یوٹیلٹی سٹورز پر واقعہ پیش آیا تھا، لیگی ایم این اے نے لاجز کے یوٹیلیٹی سٹور پر زیادہ مقدار میں فوڈ آئٹمز کی فراہمی پر اصرار کیا تھا۔ یوٹیلٹی سٹور پر خیراتی اور راشن بیگ کی درخواست کو کسی سطح پر قبول نہیں کیا جائے گا، یوٹیلیٹی سٹورز نے تمام زونل مینجرز کو حکم نامے پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کر دی۔
یوٹیلٹی انتظامیہ کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں لیگی ایم این اے نے اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے، خیرات کے لیے زیادہ مقدار میں سامان خریدا، جس پر ایم ڈی یوٹیلٹی سٹور عمر لودھی نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط اور صورت حال سے آگاہ کیا۔ پارلیمنٹ لاجز کے سٹور کو فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu اس کا ایک ہی حل ہے الجہاد الجہاد Ab in ko nazar aya ha k Kashmir ma kay ho raha ha is sa pala ya kay so raha tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش Read News Europe USA IndianOccupiedKashmir India Muslims
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
فیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لیفیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لی Facebook Apologies AntiMuslimsRiots Srilanka Year2018 Facebook MFA_SriLanka GotabayaR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
بہاولنگر میں اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر محنت کش نوجوان پر مبینہ تشدد - ایکسپریس اردواسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی میں سوار ملزمان نوجوان کو مین شاہراہ پر تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں۔ پاکستان کا مطلب کیا سرکاری بیوڑاکریسی کا چکلہ، یااللہ رمضان کے صدقے اس نجس ریاست سے ہماری جان چھڑا. آمین Sad, its our elite/our education Its actually the lowest family background of this bureaucrat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ساہیوال: معمولی تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »