یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے زیر اہتمام پہلا جاب فیسٹیول

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں ایک روزہ جاب فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس کا باقاعدہ افتتاح پروفیسر ڈاکٹر سعید الحسن چشتی وائس چانسلر

یونیورسٹی آف سیالکوٹ اور ایاز قیصر ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز نے کیا ۔فیسٹیول میں تقریبا 40 کے قریب مختلف کمپنیوں نے شرکت کی اور طالب علموں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کیے ۔

ایگزیکٹیو ڈائریکٹر یونیورسٹی آف سیالکوٹ محمد ریحان یونس نے صنعتی اور تعلیمی اداروں کی اہمیت کو اجاگر کیا اور مزید کہا کہ اس طرح کی سرگرمیوں سے طالب علموں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای کے زیر اہتمام بے نظیر بھٹو شہید کی69 ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاددبئی(طاہر منیر طاہر) پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای کے زیر اہتمام بے نظیر بھٹو شہید کی69 ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد شارجہ کےایک ریسٹو رنٹ میں کیا گیا، تقریب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصر کی مسجد میں گانا اور رقص کی ویڈیو بنانے والے 3 نوجوان گرفتار - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے نوجوانوں کو حراست میں لیا مزید پڑھیں: ExpressNews V nice Masjid mein shaitan chala gaya tha apne Followers ko le ke🤔 Lanat Ho Khabees😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی کے معروف صوفی بزرگ شیخ محمدآفندی انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوعمران خان نے بھی انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے مزید پڑھیں: ExpressNews اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین جب یہودیوں کا پاپ مرے گا تب امپورٹڈ حکومت بھی افسوس منائے گی Allah pak unke magfirat farmiya. AMEEN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ظہیر عباس کی ناساز طبیعت سے متعلق محمد یوسف کی ٹوئٹایشین بریڈ مین ظہیر عباس کی طبیعت ان دنوں ناساز ہے اور وہ لندن کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں مزید پڑھیں: ZaheerAbass MuhammadYousaf Cricket GeoNews اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ رحم فرماۓ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عصر حاضر میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ سوشل میڈیا بھی ضروری ہے فرزانہ کوثردبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ (ن) وومن ونگ متحدہ عرب امارات اور سوشل میڈیا ٹیم کا ایک مشترکہ اجلاس عجمان کے ایک ریسٹورنٹ میں ہوا جس کا اہتمام مسلم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پُرتشدد ہونے کا خدشہکراچی : تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پر تشدد ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ Turn out kaam hoo ga log mojoda government sey pareshan hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »