یوم سیاہ: ترجمان پاک فوج نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس کی ڈی پیز سیاہ کر دیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کیخلاف آج ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائے گا، اسی مناسبت سے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنے سرکاری اور ذاتی ٹوئٹر اور انسٹا

گرام اکائونٹس کی ڈی پیز کو سیاہ رنگ سے بدل دیا۔

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین نے بھی اپنی ڈی پیز سیاہ کر دیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکائونٹ جبکہ تحریک انصاف کے بھی ٹوئٹر اکاؤنٹس کی ڈی پیز سیاہ ہوگئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہےدنیا بھر میں کشمیری اور پاکستانی عوام آج بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ اس حوالے سے مختلف مقامات پر سیاہ پرچم لہرا کر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بھارتی یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہےملک بھر میں بھارتی یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے Kashmir 15AugustBlackDay KashmirBaneyGaPakistan Modi PMImranKhan PMOIndia ReutersIndia ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بھارتی یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کا یوم آزادی: مقبوضہ کشمیر، پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا جائے گا - ایکسپریس اردوپاکستان بھر میں آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا جائے گا 15AugustBlackDay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوم سیاہ منانے کی تیاریاں مکمل کر لیں: گورنر پنجاب چودھری سرور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »