یوم استحصال کشمیر: برطانوی شہری بینرز تھامے گھروں سے نکل آئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوم استحصال کشمیر: برطانوی شہری بینرز تھامے گھروں سے نکل آئے ARYNewsUrdu KashmirSiegeDay 5thAugustBlackDay

تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال 5 اگست کے یکطرفہ ظالمانہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر سے اظہار یکجہتی کےلیے برطانیہ میں ہونے والے مظاہروں کی اجازت روک دی گئی۔ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی حمایت میں نکلنے والے مظاہرین چوکوں اور چوراہوں پر بینرز لے کر کھڑے ہوئے، مظاہرین کی جانب سے برطانوی شہر بریڈ فورڈ کے 20 مقامات پر بینرز لیے احتجاج کیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال 5 اگست کے یک طرفہ ظالمانہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان میں آج ”یوم استحصال“ منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں آج پورے پاکستان میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، اور دنیا بھر میں مودی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی مذمت اور مظلوم کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم استحصال کشمیر: وزیراعظم ہاوَس سےپارلیمنٹ تک یوم استحصال کشمیر ریلییوم استحصال کشمیر: وزیراعظم ہاوَس سےپارلیمنٹ تک یوم استحصال کشمیر ریلی Read News Islamabad Rally YoumeIstehsal YOUM_E_ISTEHSAL EndIllegalSiegeofKashmir IIOJKUnderSiege 5thAugustBlackDay UN PresOfPakistan KashmiriWantFreedom
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوم استحصال کشمیر: صدر مملکت کل سینیٹ سے خطاب کریں گےیوم استحصال کشمیر: صدر مملکت کل سینیٹ سے خطاب کریں گے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے یوم استحصال کشمیر سے متعلق تقریبڈیجیٹل دور ہے، اس لیے پارلیمنٹ سے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کی بربریت کہ عکاسی کی جا رہی ہے، شہریار آفریدی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف آج ’’یوم استحصال‘‘ منایا جائے گا - ایکسپریس اردوبزرگ حریت راہنما سید علی گیلانی نے 5 اگست کو پورے مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن کی کال دی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوم استحصال کشمیر: ملک بھر میں تقریب اور ریلیاں، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف آج ’’یوم استحصال‘‘ منایا جارہا ہے - ایکسپریس اردوبزرگ حریت راہنما سید علی گیلانی نے 5 اگست کو پورے مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن کی کال دی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »