یوم سیاہ وزیراعظم کا آخری دم تک کشمیریوں کی مدد کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوم سیاہ ، وزیراعظم کا آخری دم تک کشمیریوں کی مدد کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم یہ دن بھارتی غیرقانونی قبضے کی مذمت کرنے کے لیے منا رہے ہیں، آج کے دن ہم کشمیری عوام کی مکمل حمایت کا اعادہ کررہے ہیں، یوم یکجہتی کشمیر انسانی تاریخ کے ایک تاریک باب کو اجاگر کرتا ہے آج کے دن 73 سال قبل بھارتی فورسز نے جموں و کشمیر کے لوگوں پر زبردستی قبضہ کیا۔عمران خان نے کہا کہ آج کے دن بھارتی افواج کشمیری عوام کو زبردستی محکوم بنانے سری نگر پہنچی، جموں و کشمیر پر بھارت کا غیرقانونی قبضہ ایک بین الاقوامی تنازع...

جموں و کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کو 73برس مکمل، پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کشمیری یوم سیاہ منارہے ہیں وزیراعظم نے کہا کہ جموں و کشمیر تنازع کی بین الاقوامی قانونی حیثیت اقوام متحدہ کی قراردادوں میں شامل ہے، ممبر ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ وہ بھارت سے اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کی تعمیل کو یقینی بنائے، عالمی برادری ہندوستان کو ریاستی دہشت گردی کے ذریعے خطے کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش سے روکے۔انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق تنازع کے پرامن حل کے لیے کام کرے، یہ واحد راستہ ہے جو جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور استحکام کو یقینی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناقابلِ شکست فائٹر خبیب نورماگومیدوف کا ریٹائرمنٹ کا اعلانماسکو: مکسڈ مارشل آرٹس (یو ایف سی) میں ناقابل شکست رہنے والے مسلمان فائٹر خبیب نورماگومیدوف نے ایٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انہوں نے کبھی شکست نہ کھائی۔ Afsosnak Watch PDM Quetta JALSA Live - Maryam Nawaz - Nawaz Sharif - Bilawal Bhutto - Maulana Fazal ur Rehman Alhamdolillah 💔💔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناقابل شکست مارشل آرٹسٹ خبیب کا ریٹائرمنٹ کا اعلانماسکو (ویب ڈیسک)روس سے تعلق رکھنے والے مکس مارشل آرٹ(ایم ایم اے) ناقابل تسخیر چیمپئن خبیب نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے،خبیب یو ایف سی کے اولین مسلمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مکسڈ مارشل آرٹ کے ناقابل شکست چیمپئن خبیب نورماگومیدوف کا ریٹائرمنٹ کا اعلان - ایکسپریس اردووالد میرے کوچ بھی تھے جو کورونا کے باعث انتقال کرگئے ان کے بغیر مقابلوں میں حصہ لینا تکلیف دہ ہے، خبیب نورماگومیدوف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن کا 27 اکتوبر کشمیریوں سے یکجہتی کے طور پر منانے کا اعلانسول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے 27 اکتوبر کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان کے لئے مزید 3 تجارتی پوائنٹس کھولنے کا اعلانپاکستان کا افغانستان کے لئے مزید 3 تجارتی پوائنٹس کھولنے کا اعلان Read News GovtofPakistan MRahmanRhamani Pak_Afghan_friendship PATIF2020 USAID_Pakistan mfa_afghanistan NAofPakistan Trade
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کا تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی امریکی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان - ایکسپریس اردوچین کو اپنے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے پابندیاں عائد کرنے سے بڑھ کر بھی اقدامات کرنا پڑے تو کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »