کراچی میں یوم دفاع و شہداءکے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاک بحریہ کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تھے۔ تقریب میں شہداء کے لواحقین کی بڑی تعداد کو بھی مدعو کیا گیاتھا۔ اس موقع پر کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی دفاع میں شہداء کی لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ ملکی سرحدوں کا دفاع شہداء کے لہو سے ناقابل تسخیر بنتا ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ کمانڈر کراچی نے شہداء کے لواحقین کے عزم اور حوصلے کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
jang_akhbar » / 🏆 7. in PK Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا یوم دفاع و شہداءپاکستان کے موقع پر پیغامصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا یوم دفاع و شہداءپاکستان کے موقع پر پیغام DefenceDay2019 ArifAlvi KashmirSolidarityDay Martyrs Message
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
یوم دفاع کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کی گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
کراچی : یوم دفاع کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلیکراچی : یوم دفاع کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں ائیرآفیسرکمانڈنگ اصغرخان اکیڈمی ائیروائس مارشل حامدرشید تقریب کےمہمان خصوصی تھے۔ مزار
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک بحریہ کا پرومو ریلیزیوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک بحریہ کا پرومو ریلیز Pakistan DefenceDay DefenceAndMartyrsDay PakistanZindabad 6September KashmirBanegaPakistan ISPR OfficialDGISPR peaceforchange pid_gov PakistanNavyNHQ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
یوم دفاع پر لاہور میں مزار اقبال پر پروقار تقریب منعقد ہوئیلاہور: یوم دفاع پر لاہور میں مزار اقبال پر پروقار تقریب منعقد ہوئی، پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔ مزار پر چیف آف آرمی اسٹاف کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، مہمان خصوصی میجر جنرل محمد عامر نے نوٹ بک میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
یوم دفاع پاکستان: مزار قائد پر پر وقار تقریب، چاق چوبند دستے کی سلامییوم دفاع پاکستان: مزار قائد پر پر وقار تقریب، چاق چوبند دستے کی سلامی Karachi PakistanDefenceDay MazareQuaid GuardChangingCeremony OfficialDGISPR DefenceDay2019 DefenceAndMartyrsDay MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »