Sadiqsanjrani, Asadqaiser

Sadiqsanjrani, Asadqaiser

یوم آزادی اور اظہار یکجہتی کشمیر پر چیئرمین سینٹ، قومی اسمبلی و دیگر کے پیغامات | Abb Takk News

14.8.2019

SadiqSanjrani AsadQaiser

اسلام آباد: (14 اگست 2019) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہناہے کہ آج کا دن کشمیری بھائیوں کے نام ہے جنہوں نے اپنے مقصد کیلئے بھر پور جدوجہد کی ہے۔ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے پاکستان اور کشمیر کا رشتہ اٹوٹ اور اٹل ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ یہ آزادی کا دن ہمارے لئے نامکمل رہے گا جب تک ہم کشمیر کو بھارت کے ظلم و ستم سے آزاد نہ کروا لیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بولے مودی حکومت کی شرمناک حرکتیں کشمیریوں کی آزادی کے سفر کو روک نہیں سکتے۔

آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ پاکستان اور کشمیر کا رشتہ اٹوٹ اور اٹل ہے جس کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ جو قوم بھارت کے ستر سالہ جبر سے نہیں ٹوٹی اس کو ایک ترمیم سے دبایا نہیں جا سکتا۔ مودی حکومت کی شرمناک حرکتیں کشمیریوں کی آزادی کے سفر کو روک نہیں سکتے۔

مزید پڑھ: AbbTakk
تازہ ترین خبر
ابھی تک تازہ خبریں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، وزیر اعظم یوم آزادی آزاد کشمیر میں منائیں گے - Pakistan - Dawn Newskis munh se عوام کو چ بنانے کا ایک اور طریقہ Chawal marny

یوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب Read News IndependenceDay, PakIndependenceWithKashmir, PakistanZindabad, StandWithKashmir, 14August QuaideAzam Ceremony GOPunjabPK MazareQuaid Changeofguards

کہانیاں
دن کے اوپر خبروں کی خبریں

یوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

’’عید، جشن آزادی اور یوم سیاہ ‘‘ - ایکسپریس اردوکسی کام کو صحیح طریقے سے انجام نہ دے سکنے کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ وہ کام ہی ’’غلط‘‘ تھا۔

کہانیاں
دن کے اوپر خبروں کی خبریں

یوم آزادی پرپاک فضائیہ کا خصوصی نغمہ ’آزاد‘ریلیز -پاکستان ایئرفورس نے یومِ آزادی کے موقع لہو گرمانے والا نیا نغمہ’آزاد‘ریلیز کردیا ہے، نغمے ساحر علی بھگا نے گایا ہے۔ اسی لیے تو بزدلی جاتی ہی نہی MaShaAllah 😍 Nasruminallah wa fathun qareeb کتے کتے کی موت ہی مریم گے بس تھوڑا انتظار کرو

لاہور ، یوم آزادی پر پولیس کا سیکیورٹی پلان جاریلاہور ، یوم آزادی پر پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری تفصيلات جانئے: DailyJang

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

    خبریں

    14 اگست 2019, بدھ خبریں

    پچھلا خبر

    Abbtakk.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos

    اگلا خبر

    اب میں دنیا میں کشمیر کا سفیر بنوں گا، وزیراعظم عمران خان - Pakistan - Dawn News
    Abbtakk.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos اب میں دنیا میں کشمیر کا سفیر بنوں گا، وزیراعظم عمران خان - Pakistan - Dawn News