یومِ‌ وفات: ’’دوپٹہ‘‘ وہ پاکستانی فلم تھی جس نے سبطین فضلی کو شہرتِ دوام بخشی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یومِ‌ وفات: ’’دوپٹہ‘‘ وہ پاکستانی فلم تھی جس نے سبطین فضلی کو شہرتِ دوام بخشی ARYNewsUrdu

قیامِ پاکستان سے پہلے ہی سبطین فضلی اور ان کے بھائی حسنین فضلی نے کلکتہ سے فلم سازی میں نام و مقام بنالیا تھا۔ وہ ’’فضلی برادران‘‘ کے نام سے مشہور تھے۔ تاہم بٹوارے کے بعد سبطین فضلی جو لاہور میں مقیم تھے صرف تین ہی فلمیں بنائیں، لیکن ایسا کام کیا جو آج بھی یادگار ہے اور پاکستان کی فلمی صنعت میں اس کی مثالیں‌ دی جاتی ہیں۔

سبطین فضلی 9 جولائی 1914ء کو بہرائچ میں پیدا ہوئے تھے۔ اپنے فلمی کیریئر کا آغاز اپنے بڑے بھائی حسنین فضلی کے ساتھ کیا اور قیامِ پاکستان کے بعد انھوں نے فلم ’’دوپٹہ‘‘ کی ہدایات دیں جسے کلاسک کا درجہ حاصل ہے۔ اس فلم کے بعد انھوں نے ’’آنکھ کا نشہ‘‘ اور ’’دو تصویریں‘‘ نامی فلمیں بنائیں جو کام یاب نہیں ہوسکیں، مگر اس کام اور فنی مہارت میں ان کی محنت اور لگن کا ثبوت ہیں‌۔ فلم کے ناقدین کا کہنا ہے کہ فلمی تاریخ میں سبطین فضلی کو زندہ رکھنے کے لیے ان کی فلم دوپٹہ ہی کافی...

سبطین فضلی کی پہلی فلم ’’دوپٹہ‘‘ میں پاکستانی اداکارہ اور گلوکارہ نور جہاں کے ساتھ ایک نیا ہیرو اجے کمار کے نام سے پردے پر سامنے آیا تھا۔ اس فلم میں‌ سدھیر نے بھی کام کیا تھا۔ یہ فلم 1952ء میں ریلیز ہوئی تھی اور بے حد کام یاب رہی تھی۔ اس زمانے میں آج کی طرح جدید سہولتیں اور وسائل نہ ہونے کے باوجود یہ بہت معیاری فلم تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آج کشمیری عوام غلامی کی زنجیریں توڑ کہ اپنی غیرت اور خوداری کا ثبوت دینے جارہی ہے اور غیرت مند اور خودار آدمی کی جماعت کو جتواکہ اپنی غیرت اور خوداری کا ثبوت دے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ زرنش خان کورونا وائرس میں مبتلا ہسپتال منتقلکراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ زرنش خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد وہ ہسپتال میں داخل ہیں،  زرنش خان نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو خبر دی اللہ پاک رحم فرمائے آمین!..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ ہانیہ عامر نے علی رحمٰن سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ اگر انھیں شادی کرنی پڑے تو وہ علی رحمٰن کا انتخاب کریں گی کیونکہ وہ میرے سب سے اچھے دوست ہیں۔ isay be kataygi Is ka bhi katy ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آپریشن جبرالٹر جس کے ایک ماہ بعد انڈیا نے پاکستان پر حملہ کر دیا - BBC News اردوآپریشن جبرالٹر اس مفروضے کی بنیاد پر کیا گیا کہ یہ گوریلا حملے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی مسلم آبادی کو بغاوت پر اکسائیں گے۔ BBC posts such stories and news again and again. What is the motive behind such things Will any expert like to respond to the questions raised in the above-mentioned comment❓
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بڑا اداکار کون؟ دلیپ، راج یا امیتابھ۔۔۔ - BBC News اردودلیپ کمار کو انڈین سینما میں اداکاری کا آفتاب کہا جائے جس کے گرد فلم سٹارز کا نظام شمسی چکر کاٹتا ہے، تو یہ ہرگز بے جا نہ ہو گا۔ I will say Amitabh. امیتابھ بچن کا قد ان سب میں لمبا تھا۔۔۔ راج کپور کاپی کرتا تھا اور دلیپ کمار گ اداکاری Both
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس کا باقاعدہ آغاز، پاکستانی دستے کی قیادت ماحور اور خلیل اختر نے کیٹوکیو اولمپکس کا باقاعدہ آغاز، پاکستانی دستے کی قیادت ماحور اور خلیل اختر نے کی Read More : Newsonepk Olympics Olympics2021 OlympicGames TokyoOlympics2021
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کی سیاست خاتمہ زبان کی وجہ سےہوگا،شیخ رشیدشیخ رشید احمد نے کہا کہ نوازشریف کہہ نوازشریف جیسے ہی پاکستان آنے کا اعلان کریں گے میں ان کے لیے چارٹرڈ طیارہ بھیجوں گا تفصیلات: apki zuban se b dunya waqif ha mohtram اپنے لیڈر کی بدتمیزی، بدتہذیبی ،بداخلاقی اور زبان کے بارے میں کیا خیال ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں بحیثیت وزیراعظم اتنی گٹھیا زبان کسی نے استعمال نہیں کی۔ نا 9 من تیل ہوگا نا رادھا ناچے گی۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »