یوسف رضا گیلانی کا ایوان میں نہ آنا ناقابل فہم،ن لیگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد مسلم لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا...

اسلام آباد مسلم لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک بل بلڈوز کرنے والوں نے اپنی آزادی و خود مختاری کا سودا کیا ہے، انہیں خوش ہونے یا فخر کرنے کے بجائے ندامت ہونی چاہیے.

لیڈر آف دی اپوزیشن یوسف رضا گیلانی کا ایوان میں نہ آنا ناقابل فہم ہے، ان سمیت اپوزیشن کے آٹھ ارکان آج ایوان میں نہیں آئے جبکہ آصف کرمانی نے کہا کہ ایوان بالا میں اپوزیشن کی اکثریت کے باوجود بل کا پاس ہونا تشویش کی بات ہے ۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ سرکاری گنتی پوری کرنے کیلئے ایوان کو دو گھنٹے کیلئے یرغمال بنائے رکھا گیا اور اس پر ’’انتظار فرمائیے‘‘ کا لیبل لگا دیا گیا۔ عرفان صدیقی نےکہا کہ بڑے بڑے دعوے کرنے والے حکمرانوں نے چند ٹکوں کے عوض اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے قدموں میں ڈال دیا ہے۔

حکومت اور اسکے اتحادی اپنے چہرے پر لگا ملامت کا یہ داغ کبھی نہیں دھو سکیں گے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ آدھی رات کے بعد جاری ہونے والے آرڈر آف دی ڈے میں اسٹیٹ بینک بل ڈالا گیا۔ آج ایوان کی کارروائی بھی جمہوری پارلیمانی روایات کا اچھا نمونہ نہ تھی۔ سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا تھاکہ اپوزیشن کی اکثریت کے باوجود بل کا پاس ہونا تشویش کی بات ہے جو سینیٹرز نہیں آئے، ان کی جماعتوں کے سربراہان اس کا نوٹس لیں اور غیرحاضری کی وجہ دریافت کریں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو بل پر باآسانی شکست دی جا سکتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ اجلاس میں غیر حاضری کی وجہ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوفواد چوہدری نے جان بوجھ کر میرا ہی تذکرہ کیا، یوسف رضا گیلانی Tm logo k uncle Mushahid hussain v ny thy. Uska naam q nh le rhy o bhrvooo Moulana Ka Senator v ny aya.. Ramkhorro WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 ڀت تي هيو ڀا بخخخخخخخخ 😂 کوئی وجہ نہی ہے صرف بک گیا ہے یہ۔ اسلام آباد میں موجود تھا یہ اور دعوت اڑا رہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس میں کیوں نہ پہنچ سکے؟ یوسف رضا گیلانی نے خود وجہ بتادیسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی ایوان بالا کے اجلاس میں کیوں نہ پہنچ سکے؟ انہوں نے خود ہی وجہ بتادی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کچھ تو مجبوریاں رہی ہو نگی -- یوں تو کوئی بے وفا نہیں ہو تا- ایک سابق وزیر اعظم کی یہ مجبوری شائد ایک انتہائی عظیم تر عوامی اور قومی تقاضے اور مفاد سے زیادہ بڑی بھی ہو سکتی ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'یوسف گیلانی کا شکریہ، انہوں نے حق ادا کر دیا'‘یوسف گیلانی کا شکریہ، انہوں نے حق ادا کر دیا’ ARYNewsUrdu کیا بیٹے کو جیل بجوا دیا جو اسکے لئے ووٹ خرید رہا رھا ؟؟ یا کوئی اور چوری شدہ تحفہ واپس کیا ہے ؟؟ Thank you yousufrazagilani MediaCellPPP کونسا حق ادا کر دیا بیوی کو ہار شارجہ پہنانے کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سینیٹ سے بل کی منظوری پر یوسف رضا گیلانی اور پی پی کا شکریہ‘: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری’سینیٹ سے بل کی منظوری پر یوسف رضا گیلانی اور پی پی کا شکریہ‘: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری Senate fawadchaudhry GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI StateBank_Pak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کی غیر حاضری کا مطلب حکومت کو سپورٹ کرنا تھا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشییوسف رضا گیلانی کی غیر حاضری کا مطلب حکومت کو سپورٹ کرنا تھا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی Senate SMQureshiPTI fawadchaudhry GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI StateBank_Pak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں غیر حاضری سے ہماری پوزیشن مضبوط ہوئی، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردویوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں غیر حاضری سے ہماری پوزیشن مضبوط ہوئی، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں : ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »