حال ہی میں اسرائیل نے غرب اردن، وادی اردن اور بحر مردار کو اسرائیلی ریاست میں شامل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ فوٹو:فائلاسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار اسرائیل ھیو نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطینی اراضی پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری قائم کرنے کے اعلان پر یورپی یونین نے اسرائیل پرپابندیاں عائد کرنے پرغور شروع کیا ہے۔
عبرانی اخبار کے مطابق یورپی ممالک کو امریکا کے سنچری ڈیل منصوبے پرعمل درآمد کرتے ہوئے مزید فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کی خود مختاری کے اعلان پر گہری تشویش ہے اور یورپی یونین اس حوالے سے اسرائیل پرپابندیوں پرغور کررہی ہے۔ یورپی یونین کے مندوبین کے اجلاس میں اسرائیل کی طرف سے غرب اردن کے بعض علاقوں ، وادی اردن اور بحر مردار کو اسرائیل کا حصہ بنانے کی کوششوں اور ان پر رد عمل پرغور کیا گیا۔
اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیل کے خلاف یورپی یونین میں اقدامات میں یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل پیش پیش ہیں جو گذشتہ کئی سال سے اسرائیل مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں اسرائیل نے غرب اردن، وادی اردن اور بحر مردار کو اسرئیلی ریاست میں شامل کرنے کا اعلان کیا تھا۔
Allah kry
Ye sb in ki dramy bazi hai.
اس میں شک نہیں کہ دنیا کے مسلمانوں کا سب سے بڑا دشمن اسرئیل ہے۔شاباش
Pabandiya ish say bara mazaq aur kia ho sakhta hay 😂😂
کس ملک کی مجال کہ وہ اسرائیل پر پابندیاں عائد کرے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یورپی یونین کے جی ایس پی پلس معاہدے سے تجارت کو فائدہ ہوا،وزیراعظم -اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یورپی یونین کےجی ایس پی پلس معاہدے سے تجارت کو فائدہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یورپی یونین کے جی ایس پی پلس معاہدے سے پاکستان کی تجارت مستفید ہوئی ہے۔ انہوں نے … Plzz is par student ki help karni hogi media ko kyunka hamara online system ase ni ka bacha waha sa par saka hoga or exams da saka ga kyunka internet problem, bacho ka pas laptop ni, ya phr ase jaga sa ha jaha available ni internet.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
حکومت یورپی یونین کے ساتھ شراکت داری کو بڑھائے گی، عمران خان | Abb Takk Newsپی_ٹی_آئ_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
کروناوائرس یورپی یونین کا خاتمہ کرسکتا ہے,جیورج سورسکروناوائرس یورپی یونین کا خاتمہ کرسکتا ہے,جیورج سورس GeorgeSoros CoronaVirus Destroyed EuropeanUnion InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Prediction georgesoros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
برٹش ایئرویز نے جولائی سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیامانچسٹر : برطانوی ایئرلائن نے فضائی آپریشن کے آغاز میں تاخیر پر غور کرتے ہوئے جولائی سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں KIA LUCKY MOTOR COMPANY آج بھی لوگوں کو رات کے ٹائم کام پر بلا کر ان پر ظلم کر رہی ہے اور 10 گھنٹوں تک ان سے کام لیتی ہے۔جو کہ بلکل ناجائز ہے۔اور تمام ورکرز کی عمر بھی 18سال سے 24تک ہے۔میری تمام سیاستدانوں سےگزارش ہے کہ اس پر ایکشن لیا جائے۔میں آپ کی ضرور مددکرسکتاہوں۔ Yayyyyy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
تمام سرکاری اور نجی اسپتالوں کو ایمرجنسی وارڈ اور او پی ڈی فوری کھولنے کا حکم - ایکسپریس اردوسندھ ہائیکورٹ کا مریضوں کا علاج نہ کرنے پر سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں کی انتظامیہ برہمی کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »