یورپی پولیس کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائی، درجنوں گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپی پولیس کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائی، درجنوں گرفتار arynewsurdu

برلن: یورپی ممالک کی پولیس نے مختلف ممالک میں انسانی اسمگلرز کیخلاف آپریشن کے دوران 130 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

یورو پول ایجنسی کے مطابق انسانی اسمگلرز کیخلاف آپریشن میں 22 ممالک کی پولیس نے حصہ لیا، یہ آپریشن 6 جون سے 13 جون کے درمیان کیے گئے۔ اس آپریشن کے لیے یورپی یونین کی بارڈر ایجنسی فرنٹیکس اور انٹرپول نے بھی تعاون کیا۔ یورو پول کا کہنا ہے کہ مشترکہ آپریشن میں ساڑھے 22 ہزار قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے حصہ لیا، آپریشن کے دوران یورپی ممالک کے زمینی، بحری اور فضائی راستوں پر سفر کرنے والے 10 لاکھ افراد اور 2 لاکھ گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران 130 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، جبکہ 60 مزید کی شناخت کرلی گئی ہے۔ بیان میں کہا کہ آپریشن کے دوران متعدد افراد سے جعلی سفری دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کی خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے WeSupportImranRiazKhan

باقی چینلز کا بالکل بھی دکھ نہی ہوا لیکن عمران ریاض کی گرفتاری کی خبر ARY سے غائب ہو نے کا بہت دکھ ہوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے پولیس کی وردی کیوں پہنی؟کے پی پولیس کو سلام پیش کرتا ہوں، ان کی قربانیاں سب کے سامنے ہیں: شاہین شاہ آفریدی تفصیلات جانیں:GeoNews ShaheenShahAfridi جس ملک میں کرکٹر وزیراعظم اور کرکٹر بغیر بھرتی پولیس آفیسر بن سکتا ہے اس ملک میں کچھ بھی ممکن ہے 💂🏿
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی پولیس آفیسر بن گئے، ’اسی وردی میں ابُو نے پولیس کی 25 سال نمائندگی کی‘ - BBC News اردوشاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ’ہم صرف فیلڈ پر نظر آتے ہیں اور ہمیں سپرسٹار کہا جاتا ہے، اصل سپرسٹار پولیس ہے، پولیس کی قربانی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں‘۔ ان کے مطابق ’اسی وردی میں ان کے والد نے پولیس کی 25 سال نمائندگی کی، ایک بار دھماکے میں وہ بہت زخمی بھی ہوئے۔ وردی پہننے سے عوام کوئی سکون ملا یا پہلے کی طرح ہی پرخطر زندگی گزارنے پ مجبور ہیں۔؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے اعزازی خیرسگالی سفیر مقرر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی پولیس والے بن گئے؟ومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا کے خیر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی پولیس کے سفیر مقررشاہین شاہ آفریدی پولیس کے سفیر مقرر، اعزازی ڈی ایس پی کا عہدہ مل گیا پشاور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اور پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے اعزازی آفیسر بن گئےپشاور: قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا کے خیر سگالی سفیر مقرر ہو گئے ، شاہین شاہ آفریدی نے خیبرپختونخوا پولیس کی وردی پہنی ، انہیں اعزازی ڈی ایس پی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »