یورپ نے ڈیجیٹل ٹیکس لگایا تو یورپی کاروں کی درآمد پر بھاری ٹیرف عائد کر دیں گے، امریکی وزیر خزانہ کی دھمکی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپ نے ڈیجیٹل ٹیکس لگایا تو یورپی کاروں کی درآمد پر بھاری ٹیرف عائد کر دیں گے، امریکی وزیر خزانہ کی دھمکی USA

ڈیجیٹل ٹیکس لگاتا ہے تو امریکہ یورپ سے درآمد کیئے جانے والی کاروں پر بھاری ٹیرف عائد کر دے گا۔ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ایک پینل سے بات چیت کرتے ہوئے

سٹیون منوچین نے کہاکہ اگر یورپ ڈیجیٹل ٹیکس عائد کرتا ہے جس میں بنیادی طور پر امریکی فرموں کو نشانہ بنایا جانا ہے تو واشنگٹن یورپ سے آٹو درآمدات پر تکلیف دہ ٹیرف عائدکردے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس ڈاکٹر نے دانت نکالتے ہوئے ایسی کیا حرکت کی کہ اسے عدالت نے بلا لیا؟ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر نے مریضہ کا دانت نکالا اس کے بعد وہ ہاور بورڈ پر کمرے سے باہر نکل گیا، دانت نکالتے ہوئے بھی وہ ہاور بورڈ پر سوار تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہاامریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہا Read News USA StateDept FATF Pakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، پارلیمانی کمیٹی نے سکندر سلطان راجہ کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی نے سکندر سلطان راجہ کے نام کی منظوری دے دی، نثار درانی سندھ اور شاہ محمد جتوئی بلوچستان سے ممبر ہوں گے، اپوزیشن اور حکومتی رہنماؤں میں اتفاق ہو گیا. اچھی جمہوریت کے آثار، پاکستان کا بیڑا پار۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد حسین فواد نے خلوص دل سے پاکستان کی خدمت کی، شہباز شریفلندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فواد حسین فواد نے خلوص دل سے پاکستان کی خدمت کی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا فواد حسن فواد خلوص دل۔سے ملک لوٹا ہے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

خاتون لیکچرار نے ایران کی ’جاسوسی کی پیشکش کو ٹھکرایا‘تہران کی جیل میں قید برطانوی نژاد آسٹریلوی خاتون کائلی مور کے جیل سے سمگل ہونے والے خطوط سے ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کے بارے میں معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ It is a condemnable action by Irani government. بی بی سی اڑدو جیسا شیطان بی بی سی فارسی بھی نہیں۔۔۔ اپنی جیب بھرنے کہ لیے تم ضمیر فروش صحافیون نے دنیا تباھ کر کے رکھی دی ہے۔ Good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یورپ نے ڈیجیٹل ٹیکس لگایا تو یورپی کاروں کی درآمد پر بھاری ٹیرف عائد کر دیں گے، امریکی وزیر خزانہ کی دھمکییورپ نے ڈیجیٹل ٹیکس لگایا تو یورپی کاروں کی درآمد پر بھاری ٹیرف عائد کر دیں گے، امریکی وزیر خزانہ کی دھمکی StevenMnuchin DigitalTaxes US Europe stevenmnuchin1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »