یورپی پارلیمنٹ بھی کشمیر میں ہونے والے مظالم پر مودی سرکار کے مخالف ہوگئی اب تک کا بڑا قدم اٹھا لیا گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

سٹراسبرگ : یورپی پارلیمنٹ میں بحث کے لیے چار نکاتی مطالبات پیش کئے گئے ہیں جن میں کہاگیاہے کہ بھارت اپنے زیر انتظام کشمیر میں میڈیا اور کمیونیکیشن بلیک آوٹ کو ختم کرے اور بغیر وارنٹ گرفتار تمام افراد کو رہا کیا جائے۔جموں و کشمیر کی علاقائی حکومت کو فعال اور خصوصی حیثیت کو پہلے کی طرح بحال کیا جائے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے کمشنر کو جموں و کشمیر میں جانے دے۔ مسئلہ کشمیر پر یورپین پارلیمنٹ کی بحث کو آگے بڑھانے والے ممبران...

کشمیری نژاد شفق محمد ایم ای پی اور ارینا و ن ویز ایم ای پی نے صورتحال پر بحث کے لیے پارلیمنٹ کے سامنے 4 مطالبات رکھے ہیں۔ان مطالبات میں یورپین یونین سے کہا گیا ہے کہ وہ بھارت پر دباو ڈالے کہ بھارت اپنے زیر انتظام کشمیر میں میڈیا اور کمیونیکیشن بلیک آوٹ کو ختم کرے اور بغیر وارنٹ گرفتار تمام افراد کو رہا کیا جائے۔

جموں و کشمیر کی علاقائی حکومت کو فعال اور خصوصی حیثیت کو پہلے کی طرح بحال کیا جائے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے کمشنر کو جموں و کشمیر میں جانے دے۔ بھارت اور پاکستان کی حکومتیں یورپی یونین یا اقوام متحدہ جیسے آزاد اداروں کی مدد سے باہمی تعاون کے طریقے تلاش کرنے کے لیے تبادلہ خیال کریں۔ان ممبران نے اپنے ان مطالبات کے حق میں دلیل دیتے ہوئے اتھارٹیز اور پارلیمنٹ کو آگاہ کیا کہ"مقبوضہ کشمیر میں صورتحال انتہائی خراب ہے۔ یہ اقوام متحدہ کا تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے جو کہ بھارت، پاکستان اور چین میں تقسیم ہے۔

یہ دنیا کا سب سے زیادہ فوجوں کی موجودگی والا علاقہ ہے جہاں گذشتہ صدی میں تین بڑی جنگیں لڑی جا چکی ہیں۔اگست میں بھارت میں مودی حکومت نے یکطرفہ طور پر اپنے آئین کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرکے جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی ہے۔ وہاں کی حکومت کو معطل اور ان کے راہنماﺅں کو گھروں میں نظر بند کر دیا گیا ہے" ۔ان ممبران نے مزید کہا کہ جموں وکشمیر سے انسانی حقوق، جمہوریت اور قانون کی خلاف ورزیوں کی اطلاعات ہیں۔ مقامی لوگوں کیلئے مواصلات کے ذرائع۔ انٹرنیٹ، لینڈ لائن، موبائل فون اور سوشل میڈیا کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر 12برس بعد بحثیورپی پارلیمنٹ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر 12برس بعد بحث کی گئی تفصيلات جانئے: DailyJang European Union is true Democrat and surely stand with principal Kashmir rights for their self determination
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارکان یورپی پارلیمنٹ کے کشمیر کی صورتحال پر بحث کیلئے 4 مطالبات پیشاسٹراسبرگ: یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہِ کشمیر بارہ سال زیرِ بحث آیا جس میں کشمیر کی صورتحال پر بحث کی گئی۔ جنیوا میں ہونے والے یورپی یونین کے اجلاس میں انسانی حقوق کونسل کی قرارداد کا جائزہ لیا گیا اور کہا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں صورتحال انتہائی نازک ہے۔ وزیر یورپی یونین توپرائینن نے کہا […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کابھارت اورپاکستان پر تنازعہ کشمیر کے پُرامن حل کیلئے مذاکرات شروع کرنے پر زوریورپی یونین کابھارت اورپاکستان پر تنازعہ کشمیر کے پُرامن حل کیلئے مذاکرات شروع کرنے پر زور Read News EuropeanUnion India Pakistan IndianOccupiedKashmir Dialogues PMOIndia ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ پیدا ہوچکا، یورپی پارلیمنٹ میں 12 برس بعد مسئلہ کشمیر زیر بحث - ایکسپریس اردوکشمیر کے مسئلے کا حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق چاہتے ہیں، وزرا یورپی پارلیمنٹ Allah karay kuch acha bolay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ کا مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردوں اور عالمی قوانین کے مطابق حل کرنے پر زور ، بھارت سے انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہاسٹرابرگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)یورپی پارلیمنٹ نے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ پیدا ہوچکا، یورپی پارلیمنٹ میں 12 برس بعد مسئلہ کشمیر زیر بحث - ایکسپریس اردوکشمیر کے مسئلے کا حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق چاہتے ہیں، وزرا یورپی پارلیمنٹ Allah karay kuch acha bolay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »