یورپی یونین کی پابندی کے باعث پی آئی اے کو 33 ارب روپے نقصان کا خدشہ - ایکسپریس اردو

یورپی یونین کی پابندی کے باعث پی آئی اے کو 33 ارب روپے نقصان کا خدشہ -

04/07/2020 4:35:00 PM

یورپی یونین کی پابندی کے باعث پی آئی اے کو 33 ارب روپے نقصان کا خدشہ -

پابندی ختم کروانے کے لیے سفارت کاروں اور پاکستانی نژاد نمائندگان سے رابطے شروع کردیے گئے، ذرائع

لاہور: یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے سے زائد کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑے گا جس سے بچنے کے لیے پاکستانی سفارت کاروں سمیت برطانیہ اور یورپ کے دیگر ممالک میں با اثر پاکستانی نژاد افراد سے رابطوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

کشمیر پر مؤقف کی وجہ سے بھارت سے تعلقات متاثر ہونا کوئی بڑی قیمت نہیں، مہاتیر - ایکسپریس اردو وزیر اعلیٰ پنجاب نے مسجد وزیر خان میں میوزک ویڈیو کی فلم بندی کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردو ترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردو

ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارتکار پی آئی اے کے ساتھ مل کر یورپی یونین سیفٹی ایجنسی میں آئندہ ہفتے اپیل دائر کریں گے۔ اس کے علاوہ پی آئی اے نے یورپی یونین اوربرطانیہ میں پاکستانی نژاد پارلیمنٹرین سے بھی رابطہ کیا ہے اور پائلٹ کے جعلی لائسنس کے حوالے سے درپیش مشکلات سے آگاہ کیاہے۔

ذاریع کا کہنا ہے کہ پاکستانی نژاد نمائندگان کو بتایا گیا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے سے زائد نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پی آئی اے برطانیہ کیلئے ہفتہ وار 23پروازیں آپریٹ کررہی تھی جن میں سے لندن کیلئے9 مانچسٹر 10 اور 4برمنگھم کیلئے آپریٹ ہوتی تھیں جبکہ یورپ کیلئے6پروازیں چلائی جاتی تھیں۔

یہ خبر بھی پڑھیے:یورپی یونین نے پی آئی اے پر 6 ماہ کے لیے پابندی لگادییورپ میں پیرس، میلان،بارسلونا اور کوپن ہیگن شامل تھے یورپی یونین کی جانب سے پابندی کی وجہ سے پی آئی اے کو برطانیہ اور یورپ سے 33 ارب روپے سے زائد ریونیو کے نقصان کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھ: Express News »

یورپی یونین کی پابندی، پی آئی اے کی یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرککراچی : یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار پی آئی اے کیساتھ مل کر یورپی یونین سیفٹی ایجنسی میں آئندہ ہفتے اپیل دائر کریں گے،

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔

انڈین ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کے کاروبار پر پابندی عائد کر دیانڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کی فروخت، اس کی تجارت اور اس کے گوشت کی مارکیٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس اقدام پر جانوروں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیموں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

یورپی ممالک کیلئے PIA پر پابندی کا اطلاق آج رات سے ہوگایورپی ممالک کے لیے پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پروازوں کی معطلی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests

امریکی صدر کا پاکستان کے لیے 200 وینٹیلیٹرز کا عطیہ، یورپی یونین نے کووڈ۔19 کے لیے ریمڈیسیور کی منظوری دے دی - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 21 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ دوسری طرف انگلینڈ نے 50 ممالک کے شہریوں کو قرنطینہ کی شرط سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔