یورپین میڈیسن ایجنسی نے فائزرکی انسدادکورونا گولی کے استعمال کی منظوری دیدی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپین میڈیسن ایجنسی کا کہنا ہےکہ بالغوں میں کورونا کے علاج کے لیے فائزرکی گولی استعمال کی جاسکتی ہے

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپ میں گولی کی شکل میں کورونا کا یہ پہلاعلاج منظورکیا گیا ہے۔

خیال رہےکہ امریکی کمپنی فائزر کی کورونا وائرس کے علاج کے لیے تیار کردہ گولی مریضوں میں کورونا سے شدید خطرات پیدا ہونےکے فوراً بعد استعمال کےلیے بنائی گئی ہے۔گذشتہ ماہ ہی امریکا میں بھی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نےکورونا کے علاج کے لیے فائزر کی گولی کے استعمال کی منظوری دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے قدیمی باشندوں کے حقوق کی جنگ کیلئے قائم 'سفارتخانے' کو 50 برس مکملیہ احتجاج مقامی آبادی کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے دنیا کا طویل ترین پلیٹ فارم ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے حملے بڑھنے لگے۔۔سکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اساتذہ اور بچوں کے تین ٹیسٹ مثبت آنے پر متعلقہ سکول سیل ہوگا، جبکہ دو ٹیسٹ مثبت آنے پر کلاس روم کو سیل کردیا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے معروف کردار ’’آرتک بے‘‘ کے انتقال پر حلیمہ سلطان افسردہارطغرل غازی کے معروف کردار ’’آرتک بے‘‘ کے انتقال پر حلیمہ سلطان افسردہ ARYNewsUrdu ArtukBey ErtuğrulGazi 😔😔😔😔😔 اگر یہ خبر سچ ھے تو اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے آمین ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »