یمن میں سعودی اتحادی فوج کے حوثی باغیوں پر 38 فضائی حملے، 150 ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یمن میں سعودی اتحادی فوج کے حوثی باغیوں پر 38 فضائی حملے، 150 ہلاک

یمن میں سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحادی فوج نے العبدیہ میں حوثی باغیوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے 24 گھنٹوں میں 38 فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 150 جنگجو ہلاک ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں مارب کے علاقے العبدیہ میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب اتحادی فوج نے باغیوں کے ٹھکانوں پر پے در پے فضائی حملے کیے۔ اتحادی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف مقامات پر 38 فضائی حملے کیے گئے ہیں۔ حملوں میں 150 سے زائد حوثی جنگجو مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ حوثی ملیشیا کی 13 گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

America Israel k sath kara rahta ha,Lakin musalman ek dusry ko ni chorty

افسوس میلاد نبی کے دن بھی یہ آل یہود نے جنگ جاری رکھا ہوا ہے اور مسلمانوں پر بمباری کر رہا ہے۔۔۔ 😒 جنگوں_والےنبی_کی_آمد

Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی اتحادی فوج کے حوثی باغیوں پر حملے 150 جنگجو ہلاک07:17 PM, 19 Oct, 2021, بین الاقوامی, صنعا: سعودی اتحادی فوج نے یمن کے علاقے العبدیہ میں حوثی باغیوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے 38 فضائی حملے کیے جس کے نتیجے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں مزید 2 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوگزشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارتی فوج پر ہونے والے حملوں کے نتیجے میں اب تک 9 اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یمن اتحادی افواج کا160 سے زائد حوثی باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰیمن کے شہر مارب میں سعودی عرب کی زیرقیادت اتحاد نے 160سے زائد حوثی باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایک بیان میں اتحادیوں کے ترجمان نے کہا کہ چھاپوں اور شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو قتل کر کے اخباروں میں دعوے بھی کرہا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فوج میں 6 اکتوبر کے فیصلوں پر عملدرآمد کا آغازمطلب؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا اموات میں مزیدکمی 11افراد جانبحق 663نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا اموات میں مزیدکمی، 11افراد جانبحق ،663نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronaVirusUpdates CoronaPatients Infection Recovered Healthy GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈونیشیا کے ساحلی شہربالی میں زلزلہ : مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق متعدد زخمیانڈونیشیا کے ساحلی شہربالی میں زلزلے سے تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ زلزلے کی شدت چار اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد جبکہ تین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »