یقین سے کہتا ہوں ملک بہتری کی جانب گامزن ہے، گورنر اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یقین سے کہتا ہوں ملک بہتری کی جانب گامزن ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضا نے کہا ہے کہ آج ملک کو مشکل معاشی حالات کا سامنا ہے تاہم یہ بات یقینی ہے کہ ہم درست سمت میں آگئے ہیں۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ آزادی کے وقت ہمیں یہ چیلنج درپیش تھا کہ ہمارے پاس کوئی مرکزی بینک نہیں تھا اور اسی مقصد کے لیے 1948ء میں اسٹیٹ بینک نے پہلا کرنسی نوٹ چھاپ کر اقتصادی سفر کا آغاز کیا، اس وقت لوگوں کا خیال تھا کہ یہ ناممکن ہے اور ہم کامیاب نہیں ہوسکیں گے تاہم پاکستان نے ایسا کر دکھایا اور قوم نے وہ مشکل وقت بھی گزار ہی لیا اور آج قوم کو پھر اسی جذبے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت Pakistan OccupiedKashmir IndianForces India PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk بڑی گل اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ بھارت نے عیدالاضحی کے اہم تہوار پر لاکھوں کشمیریوں کومذہبی آزادی سے محروم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی بھارتی پنجابی فوجیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیلاسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارتی فوج میں موجود پنجابیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیل کردی۔ فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فوج کے پنجابی سپاہیوں کے نام گرمکھی میں پیغام دیتے ہوئے بھارت کے پنجابی فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ کشمیریوں کیخلاف بھارتی فورسز کی […] Fawad sahb in sy appeal ke h or modi k leay wo chitrol wali language use kran jo ap non legue k lea kea krty thy hm apk sath han. Jo b msla kshmir ko ly k koi bold step ly ga muslim ummah ka hero ho ga in sha Allah Ab kashmir Azad hu jae ga Inshallah ......
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پولیو سے متاثرہ مریضوں كی تعداد میں بتدریج اضافہ - ایکسپریس اردورواں سال كے ابتدائی 7 ماہ كے دوران ملک میں پولیو كے 53 كیسز سامنے آچكے ہیں WHO ادہر عمران خان نے پورا ملک پولیو ذدہ کر دیا ہے کشمیر بیچ دیا ہے پاکستان تباہ کر دیا ہے اور اس خبر پر کسی نے بھی کوئی ایکشن نہئ لینا کیونکہ سب سو رہے ہیں۔ اور کشمیر سمیت پورا ملک جل رہا ہے۔ Very unfortunate...More dedication and efforts are required for Polio-free Pakistan PTIofficial PTIGovernment
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جشن آزادی کی تقریبات،کشمیر بنے گا پاکستان کی گونجwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی کشمیری مسلمانوں کو مذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت - Pakistan - Dawn Newsکشمیر کی انتہائی پیچیدہ صورت حال میں عالمی رد عمل اور مزمت کی ضرورت ہے۔ بگڑتے کشمیری حالات بھارت کے جنگی عزائم کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »