یاسین ملک کی سزا کیخلاف بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی پاکستان نے اہم قدم اٹھا لیا

26/05/2022 2:15:00 PM

یاسین ملک کی سزا کیخلاف بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی، پاکستان نے اہم قدم اٹھا لیا

یاسین ملک کی سزا کیخلاف بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی، پاکستان نے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نےکشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کی سزا کے خلاف بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا

دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق بھارتی ناظم الامور کو کہا گیا کہ پاکستان یاسین ملک سےمتعلق بدنیتی پرمبنی یک طرفہ فیصلےکی مذمت کرتا ہے، بھارتی ناظم الامور اپنی حکومت کوکہیں کہ یاسین ملک کو  بے بنیاد الزامات سے بری کرے، یاسین ملک کو من گھڑت مقدمے میں قصور وار ٹھہرایا گیا۔

عمران خان کا قافلہ اسلام آباد میں داخل، ڈی چوک پہنچنے کی تیاریپاکستان نے مطالبہ کیا ہےکہ بھارت یاسین ملک کی خیریت یقینی بنائے اور قید سے فوری رہائی کا بندوبست کرے، بھارت ریاستی دہشت گردی کوبطور ہتھیار استعمال کرنا بند کرے، عالمی برادری بھارت پر دباؤ ڈالےکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں یو این چارٹر کے تحت ذمہ داریاں پوری کرے۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

Khabarhar with Aftab Iqbal

مشاركة الفيديوهات مع الأصدقاء وأفراد العائلة ومستخدمين آخرين حول العالم مزید پڑھ >>

یاسین ملک کی سزا کیخلاف عالمی عدالت انصاف جائیں گے،مشعال ملک - ایکسپریس اردوبھارتی جیل میں یاسین ملک کی جان کوخطرہ ہے، مشعال ملک Good مجھے خاموش اُمت سے شکایت ہے🥺 YasinMalik دنیا کی ہر چیز بند ہوسکتی ہے سوائے لوگوں کی بکواس کے۔۔!

موت کی سزا قبول کر لوں گا، زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا: یاسین ملکبھارتی انٹیلی جنس کسی دہشتگرد سرگرمی میں میرا ملوث ہونا ثابت کر دے تو سیاست چھوڑ دوں گا: حریت پسند کشمیری رہنما اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے سلام ہو آپ پر May Allah be your supporter and helper! 🤲🏻

ترجمان پاک فوج کی من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو سزا سنانے کی مذمتترجمان پاک فوج کی من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو سزا سنانے کی مذمت مزید تفصیلات: arynewsurdu YasinMalik ISPR Pak Fauj hume kis bat ki saza de rahi hai? OfficialDGISPR عوام کے دل میں جو پیار محبت نیوٹرلز کیلئے تھا آج ان کی شرکاء پر شیلنگ دیکھ کر ہمیشہ کیلئے ان سے نفرت ہو گئی ہے ! کوئی ماں کے پیٹ سے اینٹی اسٹیٹ پیدا نہیں ہوتا یہ لوگ خود مجبور کرتے ہیں ! حقیقی_آزادی_مارچ Pakistan me in begarton ko kuch nazar nahi aa raha

دفتر خارجہ میں بھارتی ناظم الامور کی طلبی یاسین ملک کی سزا کیخلاف شدید احتجاج ریکارڈپاکستان نے حریت رہنما یاسین ملک کیخلاف بھارتی عدالت کا بدنیتی پر مبنی فیصلہ مستردکردیا۔پاکستان نے دفتر خارجہ میں بھارتی ناظم الامور کو طلب کرتے ہوئے حریت رہنما آج کشمیری راھنما کو ھندوستان کی عدالت نے عمر قےد سنائ۔اس خبر کو دھندلانے کے لیے ایک حرامزادے نے آج ھی کے دن لانگ مارچ پر زور دیا۔حالانکہ اس لیڈر کی زوجہ محترمہ نے عمران سے اس مارچ کو دو دن موخر کرنے کی اپیل کی تھی۔

یاسین ملک کو عمر قید کی سزا، اہلیہ مشعال کا ردِعمل سامنے آگیابدھ کے روز یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے 2 بار عمر قید کی سزا سنائی جب کہ ان پر 10 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ Geo News purani wali salary prr aagya ha😂😂 Phatti?

یاسین ملک کی ٹاڈا عدالت پیشی، آج سزا سنائی جائے گی - ایکسپریس اردویاسین ملک پر کالے قانون ٹاڈا کے تحت الزامات عائد کیے گئے ہیں، کشمیر میڈیا سروس ReleaseYasinMalik یہ دنیا کے فرعون کیا سزا سنا ئیں گے ReleaseYasinMalik

ہے۔یاسین ملک کو خراب صحت کے باوجود قید میں ڈالے جانے پر حکومت پاکستان نے شدید اظہار برہمی کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق بھارتی ناظم الامور کو کہا گیا کہ پاکستان یاسین ملک سےمتعلق بدنیتی پرمبنی یک طرفہ فیصلےکی مذمت کرتا ہے، بھارتی ناظم الامور اپنی حکومت کوکہیں کہ یاسین ملک کو  بے بنیاد الزامات سے بری کرے، یاسین ملک کو من گھڑت مقدمے میں قصور وار ٹھہرایا گیا۔ عمران خان کا قافلہ اسلام آباد میں داخل، ڈی چوک پہنچنے کی تیاری پاکستان نے مطالبہ کیا ہےکہ بھارت یاسین ملک کی خیریت یقینی بنائے اور قید سے فوری رہائی کا بندوبست کرے، بھارت ریاستی دہشت گردی کوبطور ہتھیار استعمال کرنا بند کرے، عالمی برادری بھارت پر دباؤ ڈالےکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں یو این چارٹر کے تحت ذمہ داریاں پوری کرے۔ خیال رہے کہ کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے 2 بار عمر قید کی سزا سنادی ہے جب کہ ان پر 10 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ مزید : .یاسین ملک کوسزا کا فیصلہ کشمیری عوام کے لئے ناقابل قبول ہے،مشعال ملک:فوٹو:فائل لاہور: یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کی عدالت کی جانب سے یاسین ملک کودی جانے والی سزا کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا جائے گا۔ مشال ملک کا بیان میں کہنا تھا کہ بھارتی عدالت کی یاسین ملک کوسنائی جانے والی سزا انصاف کا قتل اورناقابل قبول ہے ہم ہارنہیں مانیں گے۔ یاسین ملک کی سزا کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ یکطرفہ ہے اورکشمیری عوام کو کسی صورت قبول نہیں۔ مشعال ملک کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی حکام نے کشمیرکی سب سے طاقت ور اورپرامن آواز کوچپ کرانے کے لئے عدالت پراپنا اثر ورسوخ استعمال کیا۔ یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے۔ درجنوں کشمیری رہنماؤں کو پہلے بھی تشدد کرکے شہید کیا جاچکا ہے یا موت کی سزا سنائی گئی ہے۔.۔ فوٹو: فائل کافی عرصے سے بھارتی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی عدالت نے موت کی سزا سنائی تو قبول کروں گا، زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا۔ حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں بھارتی عدالت میں مقدمے کی سماعت ہو رہی ہے۔ بھارتی عدالت نے 19 مئی کو یاسین ملک پر دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں فرد جرم عائد کی تھی اور سزا سنانے کے لیے 25 مئی کی تاریخ کا اعلان کیا تھا۔ این آئی اے عدالت نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیا: بھارتی میڈیا بھارتی میڈیا کے مطابق حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف مقدمے کا فیصلہ کچھ دیر میں نئی دلی کی عدالت میں سنایا جائے گا اور فیصلہ سنانے کے لیے یاسین ملک کو انتہائی سخت سکیورٹی میں نئی دلی کی عدالت میں پہنچا دیا گیا ہے۔ کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کا بھارتی عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہنا تھا گزشتہ کئی دہائیوں سے گاندھی کے اصولوں پر عمل پیرا رہا ہوں۔ یاسین ملک کا کہنا تھا کہ بھارتی انٹیلی جنس کسی دہشتگرد سرگرمی میں میرا ملوث ہونا ثابت کر دے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ حریت پسند کشمیری رہنما کا مزید کہنا تھا کسی پُرتشدد سرگرمی میں میرا ملوث ہونا ثابت ہو جائے تو موت کی سزا قبول کر لوں گا، میں سزاسے متعلق کوئی بھیک نہیں مانگوں گا، اپنا فیصلہ عدالت پر چھوڑ دیا ہے۔ مزید خبریں :.ویب ڈیسک 25 مئی 2022 راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی الزامات پر سزا سنانے کی مذمت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائر یکٹر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ یاسین ملک کو جعلی الزامات پرعمر قید کی سزا سنائی گئی ہے، بھارت غاصبانہ اقدامات سے کشمیریوں کی جدوجہد کو دبا نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام کی حقیقی جدوجہد ہے، کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی تحریک میں ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: خیال رہے کہ بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو دہشت گردوں کی معاونت کے جھوٹے مقدمہ میں دو بار عمر قید کی سزا سنادی ہے، جبکہ 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے نے عدالت سے یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی استدعا کی تھی۔ بھارتی عدالت نے 19 مئی کو حریت رہنما پر دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں فرد جرم عائد کی تھی اور سزا سنانے کے لیے 25 مئی کی تاریخ کا اعلان کیا تھا۔ یاسین ملک نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں کئی برسوں سے قید ہیں۔.