یاسر نواز اور ندا میں کورونا کی تصدیق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاسر نواز اور ندا میں کورونا کی تصدیق NidaYasir YasirNawaz Daughter CoronaVirus TestPositive Infected InfectiousDisease Quarantine NidaYasirARY

ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی اور شوہر کے ہمراہ تصویر اور بوم رینگ ویڈیو شیئر کی۔انسٹاگرام پر شیئر کردہ ویڈیو اور تصویر کے ساتھ ندا نے اِس بات کا انکشاف کیا کہ وہ اپنے شوہر یاسر نواز اور بیٹی سمیت کورونا کا شکار ہوگئی ہیں۔ندا یاسر نے کہا کہ’اللّہ کا شکر ہے کہ ہم سب ٹھیک ہیں لیکن میرا، میرےشوہر اور ہماری بیٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد ہم سب نے قرنطینہ اختیار کرلیا ہے۔اُنہوں نے اپنے بیٹوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ’اللّہ کے فضل سے میرے بیٹوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے...

مداحوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’آپ سب ہماری جلد صحتیابی کے لیے دُعا کریں۔دوسری جانب یاسر نواز نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اُن کی صحتیابی کے لیے دُعا کی اپیل کی۔یاد رہے کہ یاسر نواز ، علیزے شاہ اور نعمان سمیع کا ایک نجی انٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل سے ڈرامہ ’میرا دل میرا دشمن ‘ نشر کیا جارہا ہے اور یہ تمام فنکار اُسی ڈرامےکی تشہیر کے لیے ندا کے مارننگ شو میں مہمان کے طور پر آئے تھے جس کے بعد ندا، یاسر نواز اور اُن کی بیٹی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ندا یاسر ان کے شوہر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ کورونا وائرس کا شکارکراچی: مارننگ شو کی ہوسٹ ندا یاسراوران کے شوہر پاکستانی ایکٹر ڈائریکٹر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ مبینہ طور پر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ زرائع کے مطابق ندایاسر، یاسر نواز، علیزے شاہ اور ان یہ دونو کون ہیں بہن بھائی یا ماں بیٹا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ندا یاسر کے علاوہ یہ معروف اداکارہ بھی اپنے دوست سمیت کورونا کا شکار ہوگئی، معروف بلاگر اور ریڈیو آر جے نے دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی چینل کے لیے کام کرنیوالی اینکر رابطہ انعم نے بتایا کہ ایک مارننگ شو کی ہوسٹ اپنے شوہر اور ٹیم سمیت کورونا میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ندا یاسر ان کے شوہر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ کورونا وائرس کا شکارکراچی: مارننگ شو کی ہوسٹ ندا یاسراوران کے شوہر پاکستانی ایکٹر ڈائریکٹر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ مبینہ طور پر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ زرائع کے مطابق ندایاسر، یاسر نواز، علیزے شاہ اور ان یہ دونو کون ہیں بہن بھائی یا ماں بیٹا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u062f\u0627 \u06cc\u0627\u0633\u0631\u060c \u06cc\u0627\u0633\u0631 \u0646\u0648\u0627\u0632\u060c \u0639\u0644\u06cc\u0632\u06d2 \u0634\u0627\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0627\u0631\u0646\u0646\u06af \u0634\u0648 \u06a9\u06cc \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06ccندا یاسر، یاسر نواز اور مارننگ شو کی ٹیم کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates NidaYasir AlizehShah COVID19 شکر ہے الحمداللہ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مارننگ شو ہوسٹ اپنے شوہر اور پوری ٹیم سمیت کورونا میں مبتلا، نجی ٹی وی چینل کی اینکر رابعہ انعم نے سب کچھ بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کے وار جاری ہیں اور پاکستان میں مریضوں کی تعداد 52000 سے تجاوز کرچکی ہے ، ایسے میں نجی ٹی وی چینل کی نیوز اینکر اور میزبان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاو کی ویکسین کی آزمائش کے دوسرے مرحلے میں بچوں اور عمر رسیدہ افراد بھی شاملکورونا سے بچاو کی ویکسین کی آزمائش کے دوسرے مرحلے میں بچوں اور عمر رسیدہ افراد بھی شامل CoronaVirus Vaccine ClinicalTrials ChildrenAndOlderAdults SecondPhase Treatment UK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »