یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برتری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برتری

تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے کھیلے جانے والے میچ میں گرین شرٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے 326 رنز بنائے تھے، شان مسعود نے شاندار تھری فیگر اننگز کھیلی اور انگلینڈ میں کسی بھی پاکستانی اوپنر نے 24 سال بعد سنچری بنائی تھی۔ بابر اعظم نے بھی 69 سکور کی اننگز کھیلی تھی۔

انگلینڈ کی طرف سے پہلی اننگز کا آغاز اچھا نہ تھا۔ دوسرے روز کے دوران جوئے روٹ الیون ابتدائی وار سہنے کے بعد 4 وکٹوں پر 70 رنز بنائے تھے۔ آج ٹیسٹ کے تیسرے روز کے دوران انگلینڈ نے اپنی اننگز شروع کی تو قومی ٹیم کے باؤلرز نے حریف بیٹسمینوں کی ایک نہ چلنے دی۔ پوری ٹیم 219 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ اولی پوپ 62 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ بٹلر نے 38 سکور کی باری کھیلی۔ دیگر کھلاڑی قابل کارکردگی دکھا نہ سکے۔

قومی ٹیم کی طرف سے سپنریاسر شاہ نے 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد عباس اورشاداب خان کے حصے میں2.2 وکٹیں آئیں۔ شاہین آفریدی، نسیم شاہ نے بھی ایک ایک شکار کیے۔پاکستان: اظہر علی، شان مسعود، عابد علی، اسد شفیق، بابر اعظم، محمد رضوان، شاداب خان، یاسر شاہ، محمد عباس، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ۔ انگلینڈ: جو روٹ، ڈوم سبلی، رورے برنز، بین اسٹوکس، اولی پوپ، جوز بٹلر، کرس ووکس، ڈوم بیس، اسٹورٹ براڈ، جوفرا آرچر اور جیمز اینڈرسن۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بٹلر یاسر شاہ کی سیدھی گیند پر بولڈ، انگلینڈ کے چھ کھلاڑی آؤٹ - BBC News اردوپاکستان کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اولی پوپ، جنھوں نے اب تک انگلینڈ کی طرف سے بہترین بیٹنگ کی، وہ اپنی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد نسیم کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یاسر شاہ کی تیسری وکٹ، انگلینڈ کے سات کھلاڑی آؤٹ - BBC News اردوپاکستان کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اولی پوپ، جنھوں نے اب تک انگلینڈ کی طرف سے بہترین بیٹنگ کی، وہ اپنی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد نسیم کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی مریضہ کی موت لاش سے سونے کی چوڑی چرا لی گئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس سے موت کے منہ میں جانے والی خاتون کی لاش سے سونے کا کنگن چرا لیا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی وزیر دفاع کی علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تحسینجاپانی وزیر دفاع کی علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تحسین OfficialDGISPR pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »