یااللہ خیر۔۔ رات گئے زلزلے کے جھٹکے لوگ خوف کا شکار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یااللہ خیر۔۔ رات گئے زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوف کا شکار

تفصیلات کے مطابق پاور سمیت صوبے کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس پر لوگ خوفزدہ ہو گئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلہ پیما مرکز کے

مطابق زلزلے کی شدت4 اعشاریہ 1 اور گہرائی 160 کلومیٹرزیرزمین تھی جبکہ زلزلے کا مرکزکوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے جھٹکے دیر، مالاکنڈ، سوات اور چترال میں بھی محسوس کئے گئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah kher kary

Unfollow.

Lanat 24 news

Allah maaf kareen

اللہ خیر کرے

meny chnnl youtube py dekhna hi chorh dia h lant h kbi india me petrol km ho news idhr ki lga deni chutya smjha h sab ko

Same as indian M/s 24 news

is chennl ka owner kon h bhai kia fazool bndy lgaye howy hen acha bhla chnnl h h or fazol bandon pechy lg ky brbad kr rahy hen ap

ye chennl to india ky media ko bhi pechy chorh gya

Ya Allah Khair

Allah maf frmy 🙏🙏🙏

Unfollow

Unfollowed.

Unfollow 😡

Har waqt jhut sub log is chinal ko unfollow karin

Khn

Where?

Kis jaga hue hy zalzala k jatke?

🙏🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے علاقے کیچ میں دہشتگردوں کا رات گئے حملہ 10 سپاہی شہیدکوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان کے علاقے کیچ میں دہشتگردوں نے حملہ کر کے 10 سپاہیوں کو شہید کر دیا ۔ حملہ رات گئے کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢 اللہ شہادت قبول فرماے آمین 👐
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ حاجرہ یامین کے والد انتقال کر گئےاداکارہ کی جانب سے مداحوں سے ان کے مرحوم والد کی مغفرت کے لیے دعا کی اپیل کی گئی Allah jannat naseeb kry
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کے لیے پرینک ویڈیو ز بنانے والے 17 طالبعلم ایران میں گرفتار کرلیے گئےتہران (ویب ڈیسک) ایران میں پولیس نے سوشل میڈیا کے لیے خوفناک پرینک ویڈیوز بنانے کے الزام میں 17 طلبا کو گرفتار کرلیا، پولیس نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار باورچی بن گئے - ایکسپریس اردواکشے کمار کو نئے روپ میں دیکھ کر مداحوں کو راجیش کھنہ کی یاد آگئی Kya news hai bhai چالاک ہیں روپ بدلتے رہتے ہیں۔ کبھی صحافی بن کر مودی جی کا انٹرویو بھی لیتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلوریڈا کشتی حادثے میں 39 افراد لا پتہ ہو گئے تلاش جارینیویارک (حافظ محمد عمران) فلوریڈا میں کشتی کے حادثے میں 39  افراد لاپتہ ہو گئے ، جن کی تلاش جاری ہے ۔   تفصیلات کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈز ریاست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں سرکاری کرونا ٹیسٹ مشکوک ہو گئے، سنگین بدعنوانیوں کا انکشافسندھ میں سرکاری کرونا ٹیسٹ مشکوک ہو گئے، سنگین بدعنوانیوں کا انکشاف ARYNewsUrdu Sindh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »