ہیگ میں قائم عالمی عدالت ِانصاف کا دورہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچھ ماہ قبل پاکستانی عوام ہیگ میں قائم عالمی عدالتِ انصاف سے اُس وقت واقف ہوئے جب بھارتی دہشت گرد جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان کے... کالم پڑھئے: تحریر: مرزا اشتیاق بیگ DailyJang

کچھ ماہ قبل پاکستانی عوام ہیگ میں قائم عالمی عدالتِ انصاف سے اُس وقت واقف ہوئے جب بھارتی دہشت گرد جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان کے حق میں تاریخی فیصلہ سنایا گیا۔ اِس لئے جب میں گزشتہ دنوں میک اے وش فائونڈیشن انٹرنیشنل کی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں شرکت کیلئے نیدرلینڈ گیا تو میری بڑی خواہش تھی کہ اس ملک کے اہم شہر ہیگ میں واقع عالمی عدالتِ انصاف کا وزٹ کروں۔ میں نے جب اس خواہش کا اظہار ہیگ میں کئی عشرے سے مقیم اپنے قریبی دوست شاہین سید جو عالمی عدالت انصاف سے منسلک رہے ہیں، سے کیا تو...

میں جب شاہین سید کے ساتھ عالمی عدالت انصاف کی عمارت پہنچا تو میں اس کی خوبصورتی سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔ میں نے جس روز عالمی عدالت کی عمارت کا دورہ کیا، اُسی روز نماز جمعہ کے بعد ہالینڈ میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عالمی عدالت انصاف کے سامنے ایک بڑا مظاہرہ کیا جس کی قیادت EU پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے سربراہ پرویز لوسر کر رہے تھے۔EUپاک فرینڈشپ فیڈریشن مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف یورپ کے ہر شہر...

نیدرلینڈ میں قیام کے دوران ہیگ میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں سفیر پاکستان شجاعت علی راٹھور سے بھی ملاقات ہوئی اور دوران ملاقات یہ جان کر خوشی ہوئی کہ سفیر پاکستان کی کوششوں کے نتیجے میں نیدرلینڈ اور پاکستان کے مابین تجارت ایک ارب ڈالر کے قریب پہنچ چکی ہے۔ شجاعت علی راٹھور نیدرلینڈ میں سفیر متعین ہونے سے قبل دو سال تک چین میں ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے اور انہوں نے سی پیک منصوبے پاکستان لانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ ملاقات کے دوران یہ سن کر خوشی ہوئی کہ ہیگ کے مہنگے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی سمیت ملک بھر میں سونے کے نرخ میں کمی - ایکسپریس اردوعالمی منڈی سمیت ملک میں سونے کے نرخ میں کمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا پھر مہنگافی تولہ 300 روپے اورفی اونس 8 ڈالر مہنگا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سیف الاسلام قذافی کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف اور لیبیا میں قانونی تنازعسیف الاسلام قذافی کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف اور لیبیا میں قانونی تنازع SaifulIslamkizafi WorldCourt Libya Law
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مردوں کا عالمی دن، جس کے بارے میں بیشتر مرد نہیں جانتےمردوں کا عالمی دن، وہ پانچ بیماریاں جن کا مرد جلد شکار ہوجاتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu InternationalMenDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کتوں کے حملے میں زخمی حسنین کی حالت میں بہتریکتوں کے حملے میں زخمی حسنین کی حالت میں بہتری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پولیو پر قابو پانے میں ناکام،خیبر پختونخوا میں مزید کیسز سامنے آگئےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »